کیا وکیل کے ذریعے سے شوہر کو زکوۃ دی جا سکتی ہے؟

فتویٰ نمبر:5053 سوال: اگر فاطمہ نے اپنے مال کی زکوة نکالی اور پھر وہ ساری رقم زینب کو دیدی کہ آپ اس رقم کو اپنے حساب سے تقسیم کردینا یعنی جس کو دینا ہو دیدینا۔ کیا ایسا کرنا جائز ہے؟ اور کیا اس کی زکوة ادا ہوجائے گی؟ 2: کچھ وقت بعد فاطمہ نے اپنے شوہر مزید پڑھیں

صاحب نصاب کا مال زکوۃ سے ہدیہ لینا

فتوی نمبر:5026 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اگر کسی کو زکوٰۃ کی کوئی چیز ملی اب اس نے وہ چیز آگے کسی اور کو ہدیہ کردی ۔جس کو ہدیہ ملا اسے پتہ ہو یہ زکوٰۃ کی چیز ہے خود وہ صاحب نصاب ہے کیا اس کےیے وہ چیز لینا اور استعمال کرنا جائز ہے؟ والسلام الجواب مزید پڑھیں

 زکوة کے پیسے سے روڈ ٹھیک کروانے کا حکم۔

فتویٰ نمبر:5002 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کیا زکوۃ کے پیسوں سے روڈ ٹھیک کروا سکتے ہیں، جبکہ زکوۃ کے لیے ملک شرط ہے۔ اگر وہاں کے لوگ غریب ہیں اور سب کے پاس تھوڑی تھوڑی زکوۃ کی رقم ہے، اس کے علاوہ ان کے پاس مزید رقم کا بندوبست نہیں مزید پڑھیں

زکوٰۃ کی رقم کو ٹینک کی صفائی کے لیے استعما ل کرنا

 فتویٰ نمبر:4090 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم !میرا ایک چھوٹا سا مسئلہ ہے وہ یہ ہے کہ میں جس بلڈنگ میں رہتی ہوں وہاں چار بھائی رہتے ہیں میرے شوہر سمیت۔ان میں سے دو پیسوں کے لحاظ سے کمزور ہیں اور جو باقی دو ہیں ،میرے میاں سمیت وہ تھوڑے بہتر ہیں ۔نارمل بھی مزید پڑھیں

غیر ملکی کرنسی ریٹ بڑھانے کےلیے رکھنا

فتویٰ نمبر:4081 سوال: کسی قطر کرنسی مدرسے کی امداد کے لیے بھیجی تھی، اس خاتون نے وہ کرنسی محفوظ رکھی ہے کہ جب ریٹ بڑھے تو ایکسچینج کروا کر مدرسے میں لگا دوں۔اب پوچھنا یہ ہے کہ کیا اس طرح رکھنا جائز ہے؟ اور جو کرنسی بڑھنے کے بعد منافع ملے گاریٹ بڑھنے کی وجہ مزید پڑھیں

 پیشگی زکوٰۃ ادا کرنا

فتویٰ نمبر:4074 سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! محترم جناب مفتیان کرام! کیا زکوة کی رقم تھوڑی تھوڑی ادا کی جا سکتی ہے؟ مثلاً اگر کسی کو زکوة شعبان کے مہینے میں دینی ہوتی ہے اور وہ شعبان سے پہلےہی کچھ رقم ادا کردے تو ایسا کرنا ٹھیک ہے؟ یہ بھی بتادیجیے کہ اگلے سال مزید پڑھیں

زکوۃ کی رقم سے دوائیاں خریدنا

فتویٰ نمبر:4059 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم ورحمۃ اللہ ایک خاتون بیوہ ہیں بے اولاد ہیں.انکا دو کمروں کا فلیٹ ہے مگر وہ وہاں نہیں رہتی کہ اکیلی ہیں.کبھی بھائی کے گھر کبھی بہن کے گھر قیام ہوتا ہے.ذریعہ آمدن کوئی نہیں مگر انکے پاس سونا کافی زیادہ ہے حج بھی کرچکی ہیں،بیمار رہتی مزید پڑھیں

کیا بٹ کوائن کا مالک شخص زکوة لے سکتا ہے؟

فتویٰ نمبر:4072 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته!  اگر کسی کے پاس ڈیڑھ لاکھ کے بٹ کوائن ہوں لیکن وہ اس لیے نہیں بیچ رہے کہ اس میں ابھی بہت نقصان ہے تو کیا وہ زکوة لے سکتی ہے؟ الجواب حامدا ومصلیا وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته! احتیاط یہ ہے کہ یہ مزید پڑھیں

 بطور تنخواہ زکوة دینے کا حکم 

فتویٰ نمبر:4087 سوال: السلام علیکم ورحمة الله وبركاته ایک خاتون کا سوال ہے کہ وہ سفر پر جارہی ہیں ڈیڑھ ماہ کے لیے ،تو اب ان کی جو ماسی ہے وہ اس عرصے میں ان کے گھر کام کاج نہیں کرے گی تو اب اگر یہ خاتون اسے کچھ رقم نہیں دیں گی تو وہ ماسی مزید پڑھیں

نماز ادا نہ کرنے والے کا حج پہ جانا

فتویٰ نمبر:4078 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم۔ بعض اوقات ایسا ہوتا ھے ۔ کہ ہم دیکھتے ہیں کہ ایک آدمی ہے جو نماز قرآن کچھ نہیں پڑھتالیکن پھر بھی وہ لوگ عمرہ حج پر جا رہے ہوتے ہیں ۔ اس کے برعکس وہ لوگ جو نماز قران کے پابند ہوتے ہیں۔ ان کے اسباب مزید پڑھیں