نابالغ بچے کو زکوة دینا

سوال ۔ نابالغ بچے کا باپ مالدار نہیں تو کیا اسے زکوٰۃ دے سکتے ہیں ۔اگر دے سکتے ہیں تو اس کی کیا صورت ہو سکتی ہے۔ الجواب حامداومصلیا غیر مالدار والد کی نابالغ اولاد کو زکوة دینا درست ہے ۔ اگر نابالغ اولاد عقلمند اور سمجھدار ہے ؛ قبضہ کو سمجھتا ہےتو اس کو مزید پڑھیں

پھوپھی ساس کوزکوٰۃ دینا

میری ایک پھوپھی ساس ہیں، میرے شوہر کو انہوں نے پالا ہے۔ لیکن اب وہ چاچا سسر کے ساتھ رہتی ہیں، ان کے پاس نہ اپنا مکان ہے اور نہ کوئی ذریعہ آمدن۔ تو کیا میں ان کو زکوۃ دے سکتی ہو؟ جواب: اگر وہ زکوٰۃ کی مستحق ہیں ( یعنی ان کی ملکیت میں مزید پڑھیں

زکوٰۃ کا مسئلہ

سوال:اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ گھر میں کام کرنے والی خاتون کے بیٹے نے بینک سے لون لیا ہے لیا ان کا قرض زکوٰۃ سے اداہو جائےگا؟ جواب: بینک سے قرضہ لینے کی صورت میں سودی معاہدہ کرنا پڑتا ہے سود کے متعلق قرآن و حدیث میں سخت ترین وعید وارد ہے. جس سے احتراز کرنا مزید پڑھیں

اضافی موٹرسائیکل پر زکوٰۃ

سوال: اگر کسی شخص کے پاس اضافی موٹر باٸیک موجود ہو اور وہ پورے ایک سال سے ایسے ہی کھڑی ہے تو کیا اس پر زکوة اور قربانی ہوگی؟ الجواب حامدا و مصلیا۔ موٹر بائیک اگر تجارت کے لیے نہیں تو گو اس پر زکوۃ واجب نہیں لیکن ضرورت سے زائد ہونے کی وجہ سے مزید پڑھیں

چیرٹی اوکشن کاحکم

کچھ لوگ چیرٹی اوکشن(نیلامی) کرتے ہیں اور ایک چیز جو مثلا دس ہزار تک کی ہوتی ہےوہ چیرٹی کے نام پر کئی لاکھ کی بیچتے ہیں ۔ اس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ مثلا جاوید میاندادنے سائن کرکےاپنا بلا کسی چیرٹی ادارہ کو گفٹ کیا  کہ اس کی نیلامی سے  حاصل ہونے والی رقم مزید پڑھیں

ضرورت مندرشتہ داروں کوزکوةدینا   

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۳۹﴾ سوال:- والدین، بہن، بھائی و دیگر رشتہ دار اگر ضرورت مند ہوں توانہیں زکوةدینا کیساہے۔ سائل:افتخاراحمد جواب :-  اپنے اصول ( والدین،دادا، دادی،نانا،نانی )اورفروع (یعنی اولاد پوتا،پوتی،نواسہ ،نواسی  وغیرہ) کو اپنی زکوۃ دینا تو جائز نہیں ،بلکہ اگر یہ ضرورت مندہوں تو غیر زکوۃ سے ان کی ضرورت مزید پڑھیں

توبہ قبول ہونے کی شرائط

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۲۹﴾ سوال :- توبہ قبول ہونے کی کیا شرائط ہیں؟ جواب :- علماء کرام نے توبہ قبول ہونے کی چار شرطیں لکھی ہیں: 1۔اپنے گناہ پر نادم و شرمندہ ہو۔ 2۔زبان سے استغفار کرے۔ 3۔اس گناہ کو فورا چھوڑدےاور آئندہ بھی اس گناہ سے باز رہنے کا پختہ ارادہ مزید پڑھیں

 جس پلاٹ پر اسٹے  (stay)لگ گیاہو اس پرزکوٰۃ کس قیمت پر  آئے گی؟

 جس پلاٹ پر اسٹے  (stay)لگ گیاہو اس پرزکوٰۃ کس قیمت پر  آئے گی ؟ السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته  ایک تجارتی  پلاٹ جو مشترکہ طور پر  چند شرکاء کے آپس میں جھگڑوں کی وجہ سے حکومت  نے اس پر stay لگادیا ہے ، لہذا اب اس پلاٹ  کو نہ ہی استعمال کیاجاسکتا ہے ، نہ مزید پڑھیں

زکوة کےمختلف مسائل

محترم ومکرم جناب مفتی صاحب دامت برکاتہم السلام علیکم ورحمة الله وبرکاتہ آنجناب سےمندرجہ ذیل مسائل کےسلسلےمیں رہنمائی مطلوب ہے۔ ایک شخص اس نیت سے پلاٹ خریدتا ہے،کہ قیمت بڑھنے پرفروخت کردیگا توکیااس پلاٹ پرسال گزرنے پرزکوة واجب ہوگی؟ 2۔اگرپلاٹ خریدتےوقت نیت قیمت بڑھنے پربیچنےکی تھی لیکن کچھ عرصہ بعد اس پلاٹ پراپنا ذاتی  گھر مزید پڑھیں

 پنیر کو صدقہ فطر کی طرح دینا

فتویٰ نمبر:5078 سوال: صدقہ فطر پنیر کے حساب سے بھی دیا جاتا ہے؟ والسلام جواب: صدقۃ الفطر کسی بھی غذائی جنس یا قیمت والی چیز یا رقم سے ادا کیا جاسکتا ہے۔ پنیر بھی غذا ہے باقی کھانے کی اشیاء کی طرح اس سے بھی صدقہ فطر دیا جا سکتا ہے۔ اس کی مقدار ایک صاع مزید پڑھیں