خلاصہ سورہ مائدہ

تعارف:  سورہ مائدہ مدنی سورت ہے ۔ اس میں سولہ رکوع اور ایک سو بیس آیات ہیں ۔ بڑی مدنی مفصل احکام کے لحاظ سے سورتوں میں سب سے آخری سورت ہے ۔ ترتیب قرآنی کے لحاظ سے پانچویں جبکہ ترتیب نزول کے اعتبار سے ایک سو بارہویں سورت ہے۔ اکثر حصہ حجۃ الوداع کے مزید پڑھیں

جس جگہ پیدل سفر ۴۸ میل نہ بنتا ہو ، جبکہ گاڑی میں سفر ۴۸میل ہوتو قصر کا حکم اور وہاں امامت پر اجرت کا حکم

سوال:اسکول جہاں واقع ہے وہاں ایک مسجد ہے جس کا امام مقرر نہیں ،سائل وہاں تقریباً ۱۲ دن گزارتے ہیں اس جگہ کو پیادہ ۸ گھنٹے کا سفر ہے اور گاڑی میں ۴ گھنٹےسفر ہے یعنی گاڑی میں ۴۸ میل سے طویل سفر ہے ،تو ان لوگوں کی امامت بغیر تنخواہ جائز ہے یا ناجائز مزید پڑھیں

سفر کی قضاء نماز کیسے پڑھی جائے

سوال:سفر میں نمازیں قضا‌ء ہوئی ہوں اور معلوم نہیں کہ کونسی تاریخ اور کونسے دن قضاء ہوئی تو انکی قضاء کیسے کیجائے؟ جواب:سفر میں جو نمازیں قضاء ہوجائیں تو ان جلد از جلد ادا کرنا چاہیے – قضاء نمازوں کو پڑهنے کا طریقه وهی هے جو ادا نمازورں کا هے. صرف نیت میں ” قضاء مزید پڑھیں

کیا سفر میں دو وقت کی نمازیں ایک ہی وقت میں پڑھ سکتے ہیں

سوال:کیاسفر میں ظہر عصر یا عصر مغرب کی نماز اکھٹی پڑھ سکتے ہیں ؟ فتویٰ نمبر:101 جواب:حضراتِ احناف رحمہم اللہ کے نزدیک حج کے دوران مزدلفہ اور عرفۃ کے علاوہ اور کہیں بھی دو نمازوں کو ایک وقت میں ادا کرنا جائز نہیں بلکہ گناہ ِکبیرہ ہےالبتہ سفرکی حالت میں اس بات کی اجازت ہے مزید پڑھیں

پہلا صحابی

یہ بیان ہے نبوت کے اس شیدائی کا جس کی زندگی کا چپہ چپہ اپنے محبوب کی حیات کی پوری پوری تعبیر ہے ۔۔۔۔۔۔ سیدنا صدیق اکبر رضی اﷲ عنہ۔۔۔۔۔۔جن کی صداقت و امانت پر قرآن بھی شاہد عدل ہے۔ قارئین کی خدمت میں آپ کی حیات انور کا ایک مختصر خاکہ پیش کیا جارہا مزید پڑھیں

سفر میں سنتوں کا کیا حکم ہے

سوال:  ایک شخص کراچی سے میرپور خاص  8 دن کے لیے گیا  تو کیا فرض نمازوں  اور سنتوں   کو پورا  پڑھے گا  ؟ فتویٰ نمبر:47  جواب : یہ شخص مسافر  ہے ، چار فرضوں  کی دو رکعت ادا کرے ۔ اور سنتوں میں تفصیل  یہ ہے کہ اگر جلدی  میں ہو تو چھوڑ  سکتا ہے مزید پڑھیں