سفر شرعی کہاں سے شروع ہوتا ہے؟

فتویٰ نمبر:2032 سوال: السلام علیکم! (1)کیاسفرمیں ہم قضا نماز پوری پڑھیں گے؟ (2) اور جب تک اڑتالیس میل کاسفرنہیں کیاتو ٹرین میں نمازکتنی رکعت پڑھیں گے ہم کراچی سےلاہورجارہےہیں توٹرین میں کس علاقےتک نمازپوری اورکہاں سےسفری نمازپڑھی جائےگی؟ والسلام الجواب حامداو مصليا وعلیکم السلام ! (1) سفر کے دوران جو نمازیں قضا ہو ئیں اب مزید پڑھیں

سفرمیں قصرکیوں پڑھیں؟

فتویٰ نمبر:1029 السلام علیکم ۔ میری ایک رشتہ دار ہیں ان کا کہنا ہے کہ سفر قصر کیوں پڑھیں جب سہولت سے مکمل نماز پڑھی جاسکتی ہے۔ ان کا نظریہ یہ ہے کہ انسان اپنی سیر و تفریح کے چکر میں عبادات کو کم کیوں کرے۔ اور یہ کہ قصر نماز کسی آیت یا صحیح مزید پڑھیں

عورتوں کا سفر میں مسجد میں نماز پڑھنا

فتویٰ نمبر:909 موضوع:فقہ الصلاۃ سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ  1۔باجی اکثر ہم خواتین و حضرات اکٹھے سفر کرتے ہیں تو راستے میں نماز کے لیے کسی مسجد میں رکیں تو جب سب نماز کے لیے جاتے ہیں کسی ایک عورت نے نہیں جانا ہوتا تو الگ گاڑی میں بیٹھنا بھی اچھا مزید پڑھیں

رضاعی ماموں کے ساتھ حج پر جانا 

فتویٰ نمبر:869 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! رضاعی ماموں کے ساتھ حج پر جاسکتے ہیں ؟ والسلام الجواب حامداو مصليا رضاعی ماموں محارم میں سے ہیں ، اگر پورے حج کے سفر میں کسی قسم کے فتنے کا اندیشہ نہ ہو تو ان کے ساتھ حج پر جانا درست ہے ـ عن عائشۃ رضي ﷲ عنھا زوج مزید پڑھیں

جعلی محرم بنا کے عمرے کا سفر کرنا

فتوی نمبر:799 موضوع:فقہ المناسک 🔎سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم عمرہ پر جانا ہے لیکن عمر چالیس سال سے کم ہے محرم کا ہونا ضروری ہے لیکن ایجنٹ تین ہزار مانگ رہے ہیں اور کسی اور محرم بنا دیتے ہیں کیا اس طرح جانا جائز ہے؟ کیا اس پر فتویٰ مل سکتا ہے والسلام الجواب مزید پڑھیں

بیرون ممالک جانے کے لیےمیڈیکل انشورنس کروانے کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:115 کیا فرماتے ہیں علماء کرام اور مفتیا ِنِ عظام اس  مسئلہ کے متعلق کہ: آسٹریلیا میں یہ قانون ہے کہ جو شخص کسی مقصد (مثلاًوزٹ وغیرہ) کے لیے وہاں جاتا ہے تو اسے میڈیکل انشورنس کرانا لازم ہے ،جس کے بعد اس کے بیمار ہونے کی صورت میں علاج و معالجہ مزید پڑھیں

 حج میں خواتین کے ساتھ محرم یاشوہرکی رفاقت،ایک حقیقت پسندانہ تجزیہ!

شمع فروزاں:مولاناخالدسیف اللہ رحمانی  اسلام کاایک اہم رکن حج بیت اللہ ہے،یہ ہراس مسلمان پرزندگی میں ایک بارفرض ہے، جوسفرحج کے اخراجات اورجن لوگوں کی کفالت اس سے متعلق ہے، اس مدت میں ان کی ضروریات پوری کرنے پرقادرہو،اگرجسمانی اعتبارسے صحت مندہوتوضروری ہے کہ خودسفرکرے،اوراگر خودسفرکرنے کے لائق نہ ہوتوحج بدل کرائے،یہ فریضہ مردوں سے مزید پڑھیں

قصر نمازوں میں تہجد کا حکم

قصر نمازوں میں تہجد کا کیا حکم ہے؟ فتویٰ نمبر:253 الْجَواب حامِداوّمُصلّیاً سفر کے دوران سنتوں اور نوافل کے بارے میں تفصیل یہ ہے کہ اگر کسی جگہ ٹھہرے ہوئے ہوں ،اطمینان کی حالت ہوتو سنن ونوافل(تہجد) پڑھ لینا افضل ہے ضروری نہیں، اور اگر جلدی ہے یا سفر جاری ہے تو چھوڑدینے میں بھی مزید پڑھیں