جمعہ کے مسنون اعمال

سوال:جمعہ میں کون کون سے اعمال مسنون ہیں جن پر عمل کرنے سے سنت کا ثواب ملے گا،نیز وہ اعمال کیا مردوں کے ساتھ خاص ہیں یا خواتین بھی عمل کریں گی تو انہیں بھی ثواب ملے گا؟ اور یہ بھی کے جمعہ کے سنت اعمال جمعرات کی رات سے شروع کرسکتے ہیں یا جمعہ مزید پڑھیں

طلوع فجر کے بعد ادائے سنت سے پہلے نفل پڑھنا 

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ سوال:’’کیا فجر کے وقت میں سنت فجر سے پہلے نوافل ادا کر سکتے ہیں؟“ وعلیکم السلام و رحمة الله و بركاته الجواب باسم ملهم بالصواب ” فجر کا وقت اوقاتِ مکروہہ کی دوسری قسم میں سے ہے جس میں نوافل منع ہیں؛ کیونکہ صبح صادق کے طلوع ہونے کے بعد مزید پڑھیں

 حيعلتين كہتے ہوئے چہرہ گھمانے کی کیفیت

سوال:حيعلتين کہتے ہوئے چہرہ گھمانے کی کیفیت کیا ہوگی؟ الجواب باسم ملھم الصواب اذان میں’’ حی علی الصلاۃ‘‘ اور ’’حی علی الفلاح‘‘ پر دائیں اور بائیں جانب اس طرح گردن گھمائی جائے گی کہ سینہ اور قدم قبلہ رخ رہیں،یہ اذان کی سنت ہے اور حدیث سے ثابت ہے۔ ========================== حوالہ جات: 1: ابوداؤد : مزید پڑھیں

ولیمہ کب کیا جائے؟

سوال:السلام عليكم ورحمة الله وبركاته! رہنمائی مطلوب ہے کہ ولیمہ رخصتی کے اگلے روز کیا جائے یا پھر رخصتی کے ساتھ ہی اسی تقریب میں ہی دعوت دے دی جائے تو اس طرح بھی وہ ولیمہ ہی کہلائے گا؟ جزاکم اللہ خیرا کثیرا فی الدارین الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! ولیمہ مزید پڑھیں

دعائے تراویح کا حکم

۔سوال:سمرین رمضان میں اکثر جلد بازی کے سبب تراویح کی چار رکعت کے بعد ” دعائے تراویح ” نہیں پڑھتی۔ کیا اس کی تراویح بغیر دعا پڑھے درست ہوگی؟ ساتھ یہ بھی بتا دیں کہ تراویح کی دعا ہر چار رکعت کے بعد پڑھنا سنت ہے، مستحب ہے یا واجب ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب مزید پڑھیں

کسی جگہ صرف گھر موجود ہو تو پندرہ دن سے کم قیام کی صورت میں قصر کا حکم

سوال:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ اگر کوئی شخص اپنے شہر سے 48 میل کی مسافت پر کسی دوسرے شہر جاتا ہے اور اس شہر میں اپنا ایک گھر بھی رکھا ہے کہ جب جائے وہاں رہے تو اب اگر وہ شخص اس شہر میں تین چار دن رہے یا پھر اسی شہر میں کسی اور مزید پڑھیں

وضوکرتے ہوئے کوئی عضو بھول جانا

سوال: وضو اور غسل میں کلی کرنا بھول جائیں تو کیا وضو اور غسل ادا ہو جائیں گے؟ جواب: واضح رہے کہ وضو میں کلی کرناسنت مؤکدہ ہے اور فرض غسل میں فرض ہے۔ لہذا اگر کوئی شخص وضو میں کلی کرنا بھول جائے تو وضو تو ہوجائے گا، لیکن سنت كا ثواب جاتا رہے گا۔اس مزید پڑھیں

 درود شریف اور سورہ قدر کی فضیلت کے حوالے سے ایک پوسٹ کی تحقیق

سوال:آج کل(ایک درود شریف اور سورہ قدر کے حوالے سے) یہ پوسٹ دیکھنے کو مل رہی ہیں اس بارے میں درست رہنمائی فرمادیجیے۔ الجواب باسم ملھم الصواب بلاشبہ درود شریف ایک بابرکت عبادت ہے اور اس کا پڑھنا کارِ ثواب ہے ،لیکن جو پوسٹ آپ نے بھیجی ہے، اس حوالے کے ساتھ یہ درود شریف مزید پڑھیں