بغیر شہوت کے منی خارج ہوجائے تو کیا غسل فرض ہوگا یا نہیں

سوال: اگرکسی کو بغیر شہوت کے بیماری یاکمزوری کی وجہ سے منی خارج ہوجائے ،توکیا غسل فرض ہوجاتاہے؟ الجواب حامداًومصلیاً اگرمنی  اپنی جگہ سے شہوت کے ساتھ جدا نہ ہو  اگرچہ مخصوص عضو سے باہرنکل آئے توغسل فرض نہ ہوگا مثلاًکسی شخص نے کوئی بوجھ اٹھایا یااونچے مقام سے گرپڑا یاکسی نے اس کومارااور صدمہ مزید پڑھیں