معتدہ بالموت شوہر کے انتقال کے وقت کسی اور گھر میں تھی تو عدت کہاں گزارے

سوال: السلام علیکم مسئلہ پوچھنا تھا کسی عورت کے شوہر کا آج صبح انتقال ہوا ہے جنازہ اس کے ماموں کے گھر سے اٹھا وہ عدت آیا یہیں گذار سکتی ہے کیا ؟ اگر نھیں تو ابھی رات میں شوہر کے گھر منتقل ہو سکتی ہے کیا صورت یہ ہے کہ شوہر کے گھر میں مزید پڑھیں

لفظ چھوڑنا کہنے سے طلاق واقع ہوجاتی ہے

سوال: شوہر نے بیوی سے کہا میں نے تجھے  چھوڑا۔ میں نے تجھے چھوڑا۔ میں نے تجھے چھوڑا۔ تو کتنی طلاقیں ہوتی ہیں ؟ جواب : اس عورت پر  تین طلاقیں  واقع  ہوگئی ، اب وہ عورت بغیر حلالہ کے  اپنے شوہر کے لیے حلال  نہیں ہوسکتی ۔ ( فتاویٰ عثمانی :  2/361)