جمعہ کی مبارک باد دینا

سوال: جمعہ کی مبارک باد دیناکیسا ہے ؟ جواب:جمعہ پہلے سے ہی بابرکت دن ہے۔ دعا کے طور کسی کو جمعہ  مبارک کہنا بذات خود ایک جائز عمل ہے لیکن جس طریقے سے جمعے کی مبارک دینے کا رواج چل پڑا ہے یہ دعا کی بجائے ایک رسم بنتی جارہی ہےاور اس سے یہ اندیشہ مزید پڑھیں

اسناد اور متن کی نوعیت کی بنا پر درجات حدیث

حدیث کا متن اور اسناد کی نوعیت بھی اہم عوامل میں سے ہے۔ متن اور اسناد کی مختلف نوعیات کی بنا پر حدیث کو مندرجہ درجات میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ 1) شاذ امام الشافعی کے مطابق شاذ (irregular) ایسی حدیث کو کہتے ہیں جو کسی قابل بھروسہ راوی کی طرف سے روایت کی گئی مزید پڑھیں

عالم کا کسی عورت کو بغیر پردے کے تعلیم دینا

سوال:  عالم  مرد حضرات  کا بغیر  کسی پردے  کے اہتمام   کے عورتوں  کو تعلیم  دینا کیسا ہے  ؟  جواب:  ان حضرات  کا عمل  خلاف شرع  ہے لہذا  خلاف شرع  کام خواہ  کوئی بھی  کرے   اسے  جائز نہ کہاجائگا  اس سےا جتناب ضروری ہے ۔  قرآن پاک  میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں  ۔   ” قُل لِّلْمُؤْمِنِينَ مزید پڑھیں

تعارف سورۃ صٓ

اس سورت کے نزول کا ایک خاص واقعہ ہے جو معتبر روایتوں میں بیان کیاگیا ہے،آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا ابوطالب اگرچہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان نہیں لائے تھے، لیکن اپنی رشتہ داری کے حق کو نبھانے کے لئے آپ کی مدد بہت کرتے تھے ، ایک مرتبہ قریش کے مزید پڑھیں

تعارف سورۃ یٰسٓ

اس سورت میں اللہ تعالی نے اپنی قدرت کاملہ او رحکمت بالغہ کی وہ نشانیاں بیان فرمائی ہیں جونہ صرف پوری کائنات میں بلکہ خود انسان کے اپنے وجود میں پائی جاتی ہیں، اللہ تعالی کی قدرت کے ان مظاہر سے ایک طرف یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جو ذات اتنی قدرت اور حکمت مزید پڑھیں

چاروں قل کے فضائل 

سورہ الکافرون کے فضائل : ١.. نمازوں میں آپ صلی الله علیہ وسلم کی تلاوت حضرت صدیقہ عائشہ نے فرمایا کے رسول الله صلی الله علیہ وسلمنے فرمایا ہے کہ فجر کی سنتوں میں پڑھنے کے لیے دو سورتیں بہترین ہیں . سورہ کافروں اور سوره اخلاص ( رواہ ابن ہشام مظہری ) اور تفسیر مزید پڑھیں

بیوی کا شوہر سے اپنےہی گھر کا کرایہ لینا

فتویٰ ںمبر:427 سوال: کیا فرماتے ہیں  علماء اس عورت  کے بارے میں  جس نے   گھر خرید کر  اپنے نام  کرلیا۔لیکن  وہ ہر ماہ   اپنے   شوہر  سے مہینے کا کرایہ لیتی ہے  کہ میری بیوی   کرائے  کے گھر  میں رہتی  ہے شرعی  طور پر   اسکا یہ عمل   کیسا ہے  ؟  جواب  : اس عورت کا یہ مزید پڑھیں