سورۃ البقرہ میں توحید باری تعالیٰ ورسالت کا ذکر

توحید باری تعالی: والھکم الہ واحد لا الہ الا ھوالرحمن الرحیم ،اس آیت کی فضیلت یہ وارد ہوئی ہے کہ اس میں اسم اعظم کا کچھ حصہ موجود ہے۔ یہ آیت اور اس کے بعد کی آیات کا خلاصہ یہ ہے کہ اللہ ہی عبادت کے لائق ہیں، اس کے علاوہ کوئی معبود نہیں۔ اللہ مزید پڑھیں

آیت کریمہ کے لیے ایک جگہ جمع ہونے کا حکم

سوال: کیا آیت کریمہ کے لیے ایک جگہ جمع ہونا اور پڑھنا صحیح ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب کسی اہتمام کے بغیر آیت کریمہ ایک جگہ جمع ہو کر پڑھنے میں کوئی حرج نہیں، تاہم یہ عمل حدیث میں تو نہیں، لیکن قرآن وحدیث کے معارض یا خلاف بھی نہیں ہے، اس لیے اس کی مزید پڑھیں

تہجد کا بیان

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته. سوال: کیا یہ عمل کرنا درست ہے؟ وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته الجواب باسم ملهم الصواب جی ہاں! یہ عمل احادیث سے ثابت ہے۔۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے صحابہ کو اس عمل کی تلقین فرمائی۔خود جناب رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم رات (تہجد) میں مزید پڑھیں

تعارف سورۃ صٓ

اس سورت کے نزول کا ایک خاص واقعہ ہے جو معتبر روایتوں میں بیان کیاگیا ہے،آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا ابوطالب اگرچہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان نہیں لائے تھے، لیکن اپنی رشتہ داری کے حق کو نبھانے کے لئے آپ کی مدد بہت کرتے تھے ، ایک مرتبہ قریش کے مزید پڑھیں