تندرستی کے لیے سورہ الروم آیت نمبر ۳۰ پڑھنے کا حکم

سوال : السلام عليكم  حضرت مفتی صاحب یہ ایک آیت (فَأَقِمْ وَجْهَكَ لِلدِّينِ حَنِيفًا ۚ فِطْرَتَ اللَّهِ الَّتِي فَطَرَ النَّاسَ عَلَيْهَا ۚ لَا تَبْدِيلَ لِخَلْقِ اللَّهِ ۚ ذَٰلِكَ الدِّينُ الْقَيِّمُ وَلَٰكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَعْلَمُونَ (30) ۞ سورة الروم/ کے بارے میں یہ بات مشہور ہے  تندرستی کا راز۔۔۔ جو شخص چاہتا ہے مرتے دم مزید پڑھیں

جنازہ کے بعد کی دعا پڑھنے کا حکم

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:137 عرض یہ ہے کہ چند روز قبل میرے ایک عزیز نے مجھے ایک تحریر دکھائی جس میں کوہاٹ کے ایک عالم دین نے نماز جنازہ کے بعد دعا کو نہ صرف جائز بلکہ مستحسن قرار دیا ہے جس پر موصوف نے متعدد دلائل ذکر فرمائے ہیں۔ علمائے کرام، مفتیان عظام مزید پڑھیں

مچھر مار مشین کے استعمال کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:102 استفتاء  کیا فرماتے ہیں  مفتیان کرام ا س مسئلہ کے بارے میں  کہ : آج کل مکھیوں  اور مچھروں کو مارنے کے لیے بجلی  کے ذریعے  چلنے والی مخصوص  لائنیں استعمال  کی جاتی ہیں کیا ان کا استعمال  جائز ہےیا نہیں ؟  الجواب حامداومصلیاً   ہمارے علم کے مطابق  مچھروں  اور مکھیوں مزید پڑھیں

کیا طلاق کا خیال آنےسے طلاق واقع ہوجاتی ہے؟

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:116 ایک شخص کو طلاق دینے کے بار بار خیالات آتے ہیں اور کبھی کبھی طلاق کا لفظ نکل جاتا ہے لیکن کبھی صرف ہونٹ حرکت کرتے ہیں اور کبھی معمولی پھوسپھوساہٹ یعنی ہلکی سی آواز جو صاف نہیں ہوتی نیز واضح ہو کہ ایک معتبر عامل صاحب سے جانچ کرانے پر مزید پڑھیں

مرحوم کے لیےکھجور کی گھٹلیوں پر تعدادمقرر کر کے کلمہ پڑھنے کا حکم

کھجور کی گٹلیوں پر تعداد مقرر کر کے جو کلمہ وغیرہ پڑھا جاتا ہے اسکے متعلق نہیں بتایا کے کیا ایصال ثواب کیلئے وہ پڑھنا چاہیے؟ فتویٰ نمبر:209 بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم الْجَواب حامِداوّمُصلّیاً فرائض کے سوا ہر نیک عمل سے چاہے کرتے وقت مُردوں کی طرف سے نیت کی ہو یا کرکے اس کا مزید پڑھیں

کیا لال مرچوں سے نظر اتارنا جائز ہے

سوال: کیا لال مرچوں سے نظر اتارنا شرك ہے ؟ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم الْجَواب حامِداوّمُصلّیاً ایسا عمل جس میں کفروشرک کے قبیل سے کوئی چیز نہ ہو اور نہ ہی وہ عمل خلاف شرع ہو تو اس کو اختیار کرنے کی گنجائش ہے۔ نظر اتارنے کا مذکورہ عمل شرک کی قبیل سے نہیں ہے مزید پڑھیں

تجارت کے شرعی مسائل سے مسلمانوں کی غفلت

کاروبار اور ملازمت پیشہ افراد کے لیے راہ نما تحریر نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم، امّابعد! قال رسول اللّٰہ ﷺ التاجرالصدوق الامین مع النبیین والصدیقین والشہداء (ترمذی: ۱/۲۲۹) اسلام ایک محدود دین ہے ؟ بعض مسلمانوں کا یہ خیال ہے کہ اسلام ایک محدوددین ہے جو صرف نماز روزہ اور عبادات سے متعلق رہنمائی کرتاہے، مزید پڑھیں