چوہوں کی مینگنیاں کپڑوں کو لگنے سے نجاست کا حکم ؟

سوال :میں نے کپڑے دھونے کے بعد ڈرائیر میں ڈالے، جب باہر نکالے تو ان پہ چوہوں کی کچھ (5 ، 6 ) مینگنیاں تھیں ، جب ان کو جھاڑا تو کپڑوں پہ کچھ نشان وغیرہ بھی نہیں تھے، لیکن میں نے کپڑے کا اتنا اتنا حصہ دھولیا ، پوچھنا یہی تھا کہ کیااتنی نجاست مزید پڑھیں

کبوتر بازی پتنگ بازی وغیرہ کا حکم

سوال :کبوتر بازی ،پتنگ بازی اور ریس وگھوڑدوڑ کی اسلام میں کیا گنجائش ہےوضاحت کریں۔                                                                                                     سائل:عبداللہ ﷽ الجواب حامدا ومصلیا واضح رہےکہ کھیلوں میں سب سے بہتر کھیل مسابقت (یعنی دوڑ لگانا ہے) حدیث شریف میں تین قسم کے کھیلوں کی ترغیب دی گئی ہے:(۱) گھوڑ دوڑ (۲) اسلحہ سے نشانہ بازی (۳) بیوی مزید پڑھیں

حضرت یوسف علیہ السلام  کا واقعہ

اللہ تعالیٰ  نے  حضرت یوسف علیہ السلام  کے قصے  کو “احسن القصص ” یعنی  تمام  قصوں  میں سب سے اچھا قصہ فرمایا۔ا س لیے  کہ حضرت یوسف علیہ السلام کی مقدس زندگی کےا تار چڑھاؤ اور  رنج وراحت  اور غم وسرور کے مدوجزر میں ہر ایک واقعہ بڑی بڑی   عبرتوں اور نصیحتوں  کےسامان  اپنے دامن  مزید پڑھیں

صلیبی نشان والے ڈیزائن کردہ کپڑوں میں نماز کا حکم

فتویٰ نمبر:948 سوال:لڑکوں کی آج کل ٹی شرٹ آرہی ہیں بعض دفعہ ان پر مختلف مونوگرام ہوتے اور اس میں اگر عیسائیوں کا نشان ” + ” ہو تو ایسی شرٹ کا کیا حکم ہے اور اس میں نماز بھی ہوسکتی ہے یا نہیں ؟ نیز اسی طرح اگر عورتوں کے پرینٹیڈ کپڑے میں نشان مزید پڑھیں

قادیانیوں کوسرکاری عہدے دینا

بسم الله الرحمن الرحیم الاستفتاء: محترم و مکرم مفتی صاحب!  ایک شخص جو کہ شریعت مطہرہ اور آئین پاکستان دونوں کی رو سے غیر مسلم ہے مگر اپنے آپ کو مسلم ظاہر کرتا ہے، مزید برآں ایسی مراعات اور عہدے جو مسلمانوں کے ساتھ خاص ہیں وہ حاصل کرتاہے۔ اس شخص کا کیا حکم ہے؟ مزید پڑھیں

 سورج گرہن اور حاملہ عورت کے لئے شرعی ہدایات

سوال : سورج گرہن کی شرعی حیثیت کیا ہے اور اس وقت حاملہ عورت کے لئے کچھ الگ ہدایات ہیں یا اس کے لئے بھی وہی حکم ہے جو عام مسلمانوں کے لئے ہے؟ جواب : سورج گرہن کے وقت اس کی شعاؤں سے حاملہ عورت اور آنکھوں کو نقصان پہنچنے کا تعلق طب سے ہے نہ کہ مزید پڑھیں

اسناد اور متن کی نوعیت کی بنا پر درجات حدیث

حدیث کا متن اور اسناد کی نوعیت بھی اہم عوامل میں سے ہے۔ متن اور اسناد کی مختلف نوعیات کی بنا پر حدیث کو مندرجہ درجات میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ 1) شاذ امام الشافعی کے مطابق شاذ (irregular) ایسی حدیث کو کہتے ہیں جو کسی قابل بھروسہ راوی کی طرف سے روایت کی گئی مزید پڑھیں