جاوید احمد غامدی صاحب کی گفتگو کےایک اقتباس پر تبصرہ

غامدی صاحب کی مکمل گفتگو کا خلاصہ یہ ہے کہ: 1:مسلمان اخلاق و کردار کے اعتبار سے دنیا کی گھٹیا ترین قوم بن چکے ہیں۔ 2: انہیں دنیا کا اقتدار اب کسی صورت نہیں مل سکتا۔ 3: دنیا کا اقتدار اب ہمیشہ کے لیے یافث کی اولاد یعنی یورپین اقوام کے لیے ہے اور یہ مزید پڑھیں

فتنہ غامدی(افکار و نظریات)۔

غامدی مذہب کے بعض نظریات وخیالات: 1        عیسیٰ علیہ السلام وفات پاچکے ہیں۔ [میزان، علامات قیامت، ص:178،طبع 2014]2    قیامت کے قریب کوئی مہدی نہیں آئے گا۔ [میزان، علامات قیامت، ص:177،طبع مئی2014] 3.  (مرزا غلام احمد قادیانی) غلام احمد پرویز سمیت کوئی بھی کافر نہیں، کسی بھی امتی کو کسی کی تکفیر مزید پڑھیں