حدیث غریب کا مطلب

فتویٰ نمبر:1025 سوال: جناب علماء عاجز نے ایک حدیث شریف کا ترجمہ پڑھا اس کے اختتام پہ لکھا ہوا تھا حدیث غریب ہے ۔ اب غریب کا مطلب کیا ہوا یہ بتا دیں گے؟ سائل:محمد شاھد رہائش:صدر الجواب باسم ملہم الصواب حدیث غریب کا مطلب یہ ہے کہ اس حدیث کو نقل کرنے والا راوی مزید پڑھیں

صدقہ کن لوگوں کودیاجائے

فتویٰ نمبر:990 صدقہ کن لوگوں کو دینا چاہیے؟ اریبہ الجواب حامدة و مصلیة صدقہ نافلہ مسلمان ہو یا کافر،مال دار ہو یا غریب،سید ہو یا غیر سید اور چاہے ہاشمی ہی ہو،ہر ایک کو دینا جائز ہے۔اس میں زکوة اور صدقات واجبہ کی طرح مصارف کی قید نہیں ہوتی۔ ”فاما الصدقة علی وجہ الصلة والتطوع،فلا مزید پڑھیں

شیخ کو زکوٰۃ دینا

فتویٰ نمبر:984 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  ایک رشتہ دار ہیں جو شیخ ہیں انکا انتقال ہو گیا ہے انکے بچے بڑے ہیں بیٹا کچھ کماتا نہیں ہے اور کسی جرم میں تاوان 5 لاکھ روپے اس لڑکے کو ادا کرنا ہے 3 لاکھ ادا ہو گئے ہیں باقی2 لاکھ رہتے ہیں کیا دوسرے رشتہ دار مزید پڑھیں

قربانی کا نصاب

فتویٰ نمبر:28 بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ بخدمت گرامی محترمی و مکرمی صاحب زید مجدھم السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ جیسا کہ آپ حضرات کے علم میں ہے کہ قربانی کے نصاب سے متعلق کافی عرصے سے علمی حلقوں میں یہ تشویش چلی آ رہی ہے  کہ اس کا نصاب چاندی کے ساتھ مربوط کرنے مزید پڑھیں

قربانی کے لیے جمع کی گئی رقم سے اپنے غریب بھائی کی مدد کرنا

فتوی نمبر:786 موضوع:کتاب الاضحیہ سوال: محترم جناب مفتیان کرام! ایک شخص نے قربانی کرنے کی نیت سے پیسے جمع کیے تو کیا وہ شخص وہ پیسے اپنے بھاٸی کو بطور ہدیہ دے سکتا ہے کیونکہ اسکا بھاٸی بہت غریب ہے اور اسے اشد ضرورت ہے پیسوں کی۔جبکہ اس شخص پہ قربانی واجب ہے مگر اس کے مزید پڑھیں

زکوٰۃ  کی ادائیگی کا آسان طریقہ

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:111 بسم اللہ الرحمٰن الرحیم مولانا اعجاز احمد صمدانی استاد جامعہ دارالعلوم کراچی زکوٰۃ  کی ادائیگی کا آسان طریقہ دین اسلام کی بنیاد جن ستونوں پر رکھی گئی ہے، ان میں سے ایک بنیادی ستون زکوٰۃ  ہے۔  قرآن مجید میں جابجااقیموا  الصلوۃ کے ساتھ واتواالزکوٰۃ    کا حکم آیا ہے جس سے زکوٰۃ مزید پڑھیں

عید گزاریں لیکن

زرا سوچیے رمضان ختم ہونے پہ کیا آیا عید تیاریوں میں تیزی آگئی  نئے کپڑے نئے سینڈلز میچنگ جولری چوڑیاں بنگلزپرس بینڈز کلپ ہیئر پینز اسکارف اسکارف پینز وغیرہ وغیرہ یہ تو امی جان اور بہنوں کی شاپنگ لسٹ ہے ابهی تو بهائیوں اور بابا جانی کی شاپنگ بهی رهتی ہے ان کے کپڑے , مزید پڑھیں

   زکوٰۃ کے پیسہ سے غریب کے لئے مکان بناکر دینا

کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ: کیا زید اپنی زکوٰۃ کی رقم سے کسی غریب کو مکان تعمیر کراکر دے، اپنے ملازم کے ذریعہ اپنی نگرانی میں مثلاً یہ کہہ دیا کہ روز کا حساب جو خرچ ہے وہ لے لے، زید ملازم جو بھی خرچ آتا مزید پڑھیں