عورتوں کا بالوں میں کلر کروانا

عورتوں کا بالوں میں کلر کروانا کیسا ہے؟ الجواب حامدةومصلیة  خالص سياه رنگ کے علاوہ دوسرے رنگ جیسے گولڈن،براؤن اور سنہری وغیرہ سے رنگنا جائز ہے بشرطیکہ اس کی تہہ نہ جمتی ہو البتہ آج کل مروجہ فیشنی رنگوں سے بچنا چاہیے کہ فساق فجار اور فیشن پرست لوگوں کے ساتھ مشابہت لازم نہ آئے. مزید پڑھیں

ٹوپی پہننے کی شرعی حیثیت

سوال:مفتی صاحب ٹوپی پہننے کی شرعا کیا حیثیت ہے؟ فتویٰ نمبر:165 الجواب حامدًاومصلیًا ٹوپی پہننا آنحضرت ﷺ اور صحابہ کرامؓ کی عادتِ مبارکہ تھی اس لیے بحیثیت مسلمان عام حالات میں آپ ﷺ کے اتباع میں ٹوپی پہننا چاہیے جو باعثِ اجر و ثواب ہے اور نماز کی حالت میں ٹوپی ضرور پہننا چاہیے کیونکہ مزید پڑھیں

اگرایک شخص صرف رمضان المبارک کےمہینےمیں تراویح سنانےکیلئےداڑھی رکھتاہےتوکیااسکی امامت جائزہے

   سوال:کیافرماتےہیں علماءکرام ومفتیان عظام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ ایک شخص داڑھی منڈاتا ہے اوررمضان المبارک میں تراویح سنانےکےموقع پرداڑھی بڑھا لیتاہےاورقرآن سنانےکےبعدپھر داڑھی صاف ہوجاتی ہے کیاایسےشخص کی امامت جائزہےاسکےپیچھےنماز صحیح ہوجاتی ہےکہ نہیں ؟ نیز امامت کےصحیح ہونےکی شرائط کیاکیا ہیں ؟ قرآن واحادیث سے اس مسئلےکی وضاحت فرمائیں؟ فتویٰ نمبر:162 الجواب حامدا مزید پڑھیں

عورتوں کو حق وراثت سے محروم کرنے کا گناہ

فتویٰ نمبر:405 سوال: کیا فرماتے ہیں  علمائے دین  اور مفتیان شرع  متن اس مسئلے  کے  سلسلے  میں  کہ ہمارے یہاں وراثت  میں مستورات  کو حق نہیں دیا جاتا ہے  کیاایسا کرنے والا گناہ کبیرہ  کا مرتکب ( فاسق)  ہے ؟  اور ایسے شخص کی امامت کا کیا  حکم   ہے ؟ جواب:عورتوں   کو وراثت  میں حصہ مزید پڑھیں

داڑھی کے بغیر اذان دینے کا کیا حکم ہے

سوال: کیا داڑھی  کے بغیر اذان  شرعاً جائز ہے یا نہیں  ؟ فتویٰ نمبر:67 اگر ناجائز ہے  تو پتہ ہونے  کے باوجود ضد سے اذان  دے تو کیاحکم ہے  نیز بغیر وضو کے اذان دینا کیسا ہے  ؟ جواب:  داڑھی  ایک مشت  سے کم کرنے  یا منڈانے  والا شرعاً فاسق  ہے  اور فاسق کی اذان مزید پڑھیں