ہلکی داڑھی کاٹنے کا حکم

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۶۳﴾ سوال:-      اگر کوئی لڑکا اس نیت سے داڑھی کٹوا دے کہ ابھی بہت ہلکی داڑھی آئی ہے کٹوانے کے بعد اچھی آجائے گی۔تو کیا یہ جائز ہے؟ جواب :-       داڑھی تمام انبیائے کرام کی مشترکہ سنت اور فطرت ہے ۔ شرعاً داڑھی رکھنا واجب ہےاور اسے کسی بھی مزید پڑھیں

اگرایک شخص صرف رمضان المبارک کےمہینےمیں تراویح سنانےکیلئےداڑھی رکھتاہےتوکیااسکی امامت جائزہے

   سوال:کیافرماتےہیں علماءکرام ومفتیان عظام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ ایک شخص داڑھی منڈاتا ہے اوررمضان المبارک میں تراویح سنانےکےموقع پرداڑھی بڑھا لیتاہےاورقرآن سنانےکےبعدپھر داڑھی صاف ہوجاتی ہے کیاایسےشخص کی امامت جائزہےاسکےپیچھےنماز صحیح ہوجاتی ہےکہ نہیں ؟ نیز امامت کےصحیح ہونےکی شرائط کیاکیا ہیں ؟ قرآن واحادیث سے اس مسئلےکی وضاحت فرمائیں؟ فتویٰ نمبر:162 الجواب حامدا مزید پڑھیں

عاصم الرحمن نام رکھنا

عاصم الرحمان نام ركهنا كيسا ے ایسے  ناموں کے رکھنے کے بارے میں کوئی  قاعدہ ہے مستند جواب دے ؟ جواب :نام رکھنے کا صحیح طریقہ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کے اسمائے حسنیٰ اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اسمائے حسنیٰ کی طرف نسبت کرکے نام رکھے جائیں اسی طرح صحابہ کرام رضی مزید پڑھیں

عورتوں کو حق وراثت سے محروم کرنے کا گناہ

فتویٰ نمبر:405 سوال: کیا فرماتے ہیں  علمائے دین  اور مفتیان شرع  متن اس مسئلے  کے  سلسلے  میں  کہ ہمارے یہاں وراثت  میں مستورات  کو حق نہیں دیا جاتا ہے  کیاایسا کرنے والا گناہ کبیرہ  کا مرتکب ( فاسق)  ہے ؟  اور ایسے شخص کی امامت کا کیا  حکم   ہے ؟ جواب:عورتوں   کو وراثت  میں حصہ مزید پڑھیں