ویز ا کی خرید وفروخت  کے بارے میں جدید فتویٰ

فتویٰ نمبر:618 سعودی عرب  میں کسی سعودی  شخص کو عامل  کی یا ڈرائیور کی یا کسی معلم کی ضرورت ہوتی ہے ، وہ سعودی  حکومت سے مبلغ  2000 ریال فیس دے کر ویزا لیتا ہے ، پھر وہ  آگے  کسی آدمی  کودیتا ہے  کہ مجھے عامل  کی ضرورت ہے ، کبھی تو ایسے  ہوتا ہے مزید پڑھیں

جوبلی لائف انشورنس کا حکم

 فتویٰ نمبر:445 جوبلی تکافل کی ممبر شپ حاصل کرنے کی شرعی حیثیت    کیافرماتے ہیں علماء کرام  اس مسئلہ  سے متعلق کہ : جوبلی تکافل  ۔ا یک ونڈو تکافل آپریشنز  ہے جس نے پاکستان  میں ایک سال قبل  اپنے کام کا آغاز کیاہے  ۔ ونڈو تکافل  آپریشنز  نے تکافل  کے نظام  کو مکمل طور پر مزید پڑھیں

میزان بینک کے پراویڈنٹ فنڈ کے متعلق نیا فتویٰ

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:65 پراویڈنٹ فنڈ سے  متعلق ہماری رہنمائی فرمادیں ٭ پراویڈنٹ فنڈ کی ایک خاص صورت سے متعلق فتویٰ  ہمارے سامنے پیش کیاگیا ہے  جس میں ایک کمپنی  کو پراویڈنٹ  فنڈ کی رقوم  کو ٹرسٹ  کی تحویل  میں دینے کے بارے میں سوال کیاگیاتھا۔ا س  فتویٰ کا خلاصہ یہ تھا کہ بیان کردہ مزید پڑھیں

موٹر سائیکل  پر دو سے زیادہ آدمیوں کا سوار ہونا

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:55 سوال: موٹر سائیکل پر تین  چار آدمیوں کا ایک ساتھ  سوار  ہونا  شرعا کیسا ہے  ؟عموم بلوی  کی وجہ سے اس کی اجازت ہوسکتی ہے یا نہیں  ؟ الجواب باسم ملہم الصواب اس میں دو پہلو ہیں ایک یہ کہ  دو سے زیادہ افراد  کا موٹر  سائیکل پرسوار ہونا  ٹریفک  کے مزید پڑھیں

احترام رمضان آرڈیننس

(انور غازی ) احترام رمضان آرڈیننس 1981 کُل دس دفعات پر مبنی ہے! اس قانون میں سب سے پہلے یہ وضاحت کی گئی ہے کہ آیا پبلک پلیس کیا ہے! قانون کی دفعہ 2 کے مطابق کوئی بھی ہوٹل، ریسٹورنٹ، کینٹین، گھر، کمرہ، خیمہ، یا سڑک، پُل یا کوئی اور ایسی جگہ جہاں عام آدمی مزید پڑھیں

مشال خان کیس

ادھر مردان ، عبدالولی خان یونی ورسٹی میں مشال خان اور اس کے ساتھیوں کے ساتھ جو کچھ ہوا،انتہائی برا ہوا۔مشال خان کیس سے ہمارے معاشرے کی کئی کمزوریاں سامنے آتی ہیں : 1۔ہم مسلمان مجموعی طور پرجذباتی قوم ہیں۔مذہب کے نام پر ہمیں بہت جلد بے وقوف بنایاجاسکتا ہے! 2۔کالج انتظامیہ کی کم عقلی مزید پڑھیں

ڈیجیٹل کرنسی

مفتی محمد حسین خلیل خیل کرنسی کا سفر بارٹر سیل (اشیا کا باہم تبادلہ)کے دور سے شروع ہوا۔ آگے بڑھتے ہوئے سونے چاندی کے سکوں کی صورت اختیار کی۔اس کے بعد اس نے ایک نیا رخ اختیار کیا۔ جو کہ ’’حقیقی ثمن‘‘ (سونا چاندی) سے ’’عرفی ثمن‘‘ کی شکل میں تبدیل ہونا تھا۔ یہ عرفی مزید پڑھیں

حیوانیات

حیوانیات   (Zoology ) جانور اور پرندے  اللہ کے حکم کے مطابق معاشرہ بناکر دیتے ہیں۔ غور  کرنے سے معلوم ہوتا ہے  معاشرہ  بنانے کے بہت  سے فائدے  ہیں۔دشمن کے حملہ کرنے پر سب  مل کر مقابلہ کرتے  ہیں سب مل کر گھر چلاتے ہیں۔ اور اپنی نسل کی  نشوونما کرتے ہیں۔  أَوَلَمْ يَرَوْا إِلَى الطَّيْرِ مزید پڑھیں