اللہ ہر جگہ موجود ہیں کہنے کا حکم

سوال:مذکورہ فتوے میں اس جملہ کو کہ ” اللہ ہر جگہ موجود ہیں ” کلمہ کفر شمار کیا گیا ہے اس بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب “اللہ تعالی ہر جگہ موجود ہیں” یہ کہنا درست ہے، اسے کلمہ کفر نہیں؛کیونکہ اس جملہ کا مطلب نعوذ باللہ یہ نہیں ہے مزید پڑھیں

 میت کو تیمم کرواکر دفنانا

فتویٰ نمبر:4082 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎! ایک خاتون کا تین بار اوپن ہارٹ سرجری 5 دن کے اندر ہوا لیکن ان کا انتقال ہوگیا اور ان کو تیمم کرکہ دفنا دیا گیا کیا یہ عمل درست تھا?جسم نازک ہوگیا تھا خون بہت بہ رہا تھا والسلام الجواب حامداو مصليا وَعَلَيْكُم مزید پڑھیں

مشال خان کیس

ادھر مردان ، عبدالولی خان یونی ورسٹی میں مشال خان اور اس کے ساتھیوں کے ساتھ جو کچھ ہوا،انتہائی برا ہوا۔مشال خان کیس سے ہمارے معاشرے کی کئی کمزوریاں سامنے آتی ہیں : 1۔ہم مسلمان مجموعی طور پرجذباتی قوم ہیں۔مذہب کے نام پر ہمیں بہت جلد بے وقوف بنایاجاسکتا ہے! 2۔کالج انتظامیہ کی کم عقلی مزید پڑھیں

قادیانیت کا ایک پہلو آئڈیالوجی

قادیانیت کا ایک پہلو آئڈیالوجی کا ہے اور ایک عملی تعامل اور دعوت کا. آئڈیالوجی کے پہلو سے ختم نبوت کے منکر کے کفر پر امت کا اجماع ہے اور اسے کسی وسعت ظرفی کی بھینٹ چڑھانا اسلام کی بنیادوں پر تیشہ چلانے کے مترادف ہے. ہم کسی انسان کے باطنی احوال کے خارجی مظاہر مزید پڑھیں