سوال:حجاج کرام کے لئے سعودی حکومت کی جانب سے قانون بنا ہے کہ حاجی کی جمع شدہ رقم سے ۴۵۰ ریال بینک کے ذریعے کٹ جاتے ہیں جس سے حکومت حاجی کی طرف سے قربانی کرتی ہے۔ جبکہ احناف کے ہاں متمتع اور قارن کے لئے رمی قربانی اور حلق میں ترتیب واجب ہے تو مزید پڑھیں
زمرہ: قانون
رہن کی ضرورت و احکام
کاروباری معاملات میں قرض کی ضرورت پیش آ جاتی ہے۔ اس موقع پر بعض اوقات تو صرف ساکھ (Goodwill) کی وجہ سے قرض مل جاتا ہے، لیکن بعض اوقات قرض دینے والا اپنے قرض کو محفوظ بنانا چاہ رہا ہوتا ہے۔ اور یہ جذبہ شریعت میں قابل مذمت بھی نہیں۔ وہ اپنے مال کو ضائع مزید پڑھیں
بورڈ آف ڈائریکٹر ز کی میٹنگ
فتویٰ نمبر:537 کمپنی کے معاملات خوش اسلوبی سے چلانے کے لیے بورڈ آف ڈائریکٹر کی سال بھر میں مختلف میٹنگز ہوتی رہتی ہیں۔ جس میں ڈائریکٹر اپنی رائے کا اظہار کرتے ہیں ۔ میٹنگ کے اختتام پر چئیر مین جمہوری انداز میں اپنا فیصلہ سناتا ہے ، جو کہ تین چوتھائی ڈائریکٹر ز کی رائے مزید پڑھیں
اسلام کا قانون زکوۃ وعشر ایک برکت
اسلام ایک عالمگیر مذہب ہے جس نے اپنے ماننے والوں کو ایک مکمل ضابطہ حیات عطا فرمایا ہے۔ جس میں زندگی گزارنے سے متعلق ہر شعبہ زندگی کے بارے میں ہدایات دی گئی ہیں، مثلا س جب بچہ پیداہو تو اس کے داہنے کان میں اذان دی جائے ، بائیں کان میں اقامت کہی جائے مزید پڑھیں
قانون ناموس رسالت تعارف وتجزیہ
مفتی انس عبدالرحیم ۔۔۔۔ دوسال قید سے سزائے موت تک کا سفر : آج سے ڈیڑھ صدی قبل ہندوستان کی سر زمین پر دیوانی اور فوجداری مقدمات کے فیصلے قرآن وسنت اور فقہ حنفی کی روشنی میں صادر ہوتے تھے۔1860 عیسوی میں جب ہندوستان مکمل طور پر فرنگی سامراج کے زیر تسلط آگیا تو اس مزید پڑھیں