فجر کی نماز طلوع شمس کے وقت پڑھنے کا کیا حکم ہے؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله و بركاته! اگر فجر طلوع آفتاب کے وقت ختم کی تو نماز ہو جائے گی یا لوٹانی ہوگی؟ الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! فجر کی نماز کے دوران اگر سورج طلوع ہوجائے تو وہ فاسد ہوجاتی ہے،لہذا اس کا لوٹانا ضروری مزید پڑھیں

 کیا بیماری کی وجہ سے روزہ توڑنے پر قضا وکفارہ دونوں لازم ہیں؟

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته! میری بیٹی 12سال کی ہے بالغ ہے روزے میں اس کی طبیعت خراب ہو گئی تھی (قے جیسا ہورہا تھا لیکن قے نہیں ہوئی تھی اور بخار ہورہا تھا) اس وجہ سے روزہ توڑنا پڑا اب وہ صرف روزہ کی قضا کرے یا کفارہ بھی ادا کرنا ہوگا؟ وعلیکم السلام مزید پڑھیں

منت کے روزوں میں قضا روزوں کی نیت کرناصحیح ہے یا نہیں؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! باجی منت کے روزوں میں قضا روزوں کی نیت کر سکتے ہیں اور قضا روزوں کی نیت رات کو کر کے سو سکتے ہیں اور رات سے نیت کی ہوئی ہو اور صبح صادق سے پہلے آنکھ کھل جاۓ تو پانی وغیرہ پی مزید پڑھیں