روزے کی نیت کے مسائل

روزے کی نیت کے مسائل 1- روزےکا وقت صبح صادق کے وقت سے شروع ہوتا ہے، اس لیے جب تک صبح نہ ہو، کھانا پینا وغیرہ سب جائز ہے۔ بعض لوگ جلدی سحری کھاکر نیت کی دعا پڑھ کرلیٹ جاتے ہیں اور یہ سمجھتے ہیں کہ اب نیت کرلینے کے بعد کچھ کھانا پینا نہیں مزید پڑھیں

سورۃ البقرۃ میں روزے سے متعلق احکام

• رمضان کے مہینے کے روزے رکھنا فرض ہے۔{ كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ} [البقرة: 183] • روزے پچھلی امتوں پر بھی فرض رہے۔{كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِينَ مِنْ قَبْلِكُمْ} [البقرة: 183] • رمضان میں رات کو کھانا پینا بالکل جائز ہے۔ {وَكُلُوا وَاشْرَبُوا حَتَّى يَتَبَيَّنَ لَكُمُ الْخَيْطُ الْأَبْيَضُ [البقرة: 187] • روزہ نام ہے کھانے ،پینےاور ہمبستری مزید پڑھیں

زوال سے پہلے رمی کرنا

سوال: مفتی صاحب ہمارے گروپ کے سربراہ کے کہنے پر ہم نے 12ذی الحجہ کی رمی زوال سے پہلے کرلی۔ کیاہمارا یہ عمل درست ہوا؟ الجواب باسم ملہم الصواب واضح رہے کہ 12 ذی الحجہ کو رمی کاوقت زوال سے شروع ہوتا ہے اس سےپہلے رمی کرنے سے رمی درست نہیں ہوتی۔ لہذا اگرآپ نے مزید پڑھیں

عصر اور مغرب کے درمیان کھانے پینے سے رکنا

سوال : یہ بات پوچھنی تھی کہ کچھ لوگ کہتے ہیں عصر کی اذان سے مغرب کی اذان تک کچھ نہیں کھانا پینا چاہیے اس سے روزے کا ثواب ملتا ہے ، کیا شریعت میں ایسا کوئی حکم ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب :  واضح رہے کہ شرعی روزہ اسے کہا جاتا ہے جس میں مزید پڑھیں