لپ سٹک میں موجود الکحل کا حکم

سوال: میڈورا کی لپ سٹک خرید سکتے ہیں یا نہیں؟ میں خریدنے گئی تو وہاں ایک لڑکی نے بتایا کہ اس میں الکحل ہوتا ہے۔آپ بتا دیں کہ کون سی کمپنی کا لپ سٹک صحیح ہے۔ الجواب باسم ملهم الصواب میڈورا لپ اسٹک پاکستانی پروڈکٹ ہے اور اس کے اجزاء کو دیکھتے ہوئے بظاہر یہی مزید پڑھیں

الکحل سے بنی مشروب کا حکم

سوال :کیا 0.5% الکحل اگر کسی مشروب میں ہو تو الکحل کی اتنی مقدار جائز ہے ؟ جنجر اور لیمن کا سادہ مشروب ہے یعنی جوس ہے؛؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے الکحل کی دو قسمیں ہیں: (1) ایک وہ جو منقیٰ، انگور، یا کھجور سےحاصل کیا گیا ہو یہ بالاتفاق ناپاک وحرام ہے، مزید پڑھیں

عیسائی ملازموں کو کرسمس کے موقع پر عیدی دینے کا کیا حکم ہے؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! کیا ہمارے ملازم اگر عیسائی ہوں اور وہ کرسمس کے موقع پر عیدی مانگے تو دینا جائز ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! کرسمس کے تہوار پر عیسائی ملازموں کو عیدی دینے کی صورت میں چونکہ ان کے باطل مزید پڑھیں

 ایتھائل الکوحل کا خارجی استعمال

السلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ ! ایتھائیل الکوحل کے حکم کا پتہ کرنا ہے اگر وہ اشربہ محرمہ کے علاوہ سے حاصل شدہ ہو تو کیا وہ پاک ہو تا ہے کہ نہیں کیونکہ آج کل ہر لوشن اور کریم میں تقریباً یہ ایک جزء لازم کے طور پر موجود ہوتا ہے۔ الجواب باسم ملہم مزید پڑھیں

الکحل والا پرفیوم لگا کر نماز پڑھنا

سوال :الکحل والا پرفیوم لگا کہ نماز پڑھ سکتے ہیں؟ الجواب حامدةومصلیة اگرپرفیوم کےبار ے میں یقینی طور پر یا گمانِ غالب کی حد تک یہ معلوم ہو کہ اس میں انگور یا کھجور کی کچی یا پکی شراب والا الکحل استعمال ہوا ہےتو اس کا استعمال نا جائز ہے ، اور جس کے بارے مزید پڑھیں