دس محرم کو غسل سے بیمار ہونے والی حدیث بناوٹی ہے

بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامدا ومصليا دس محرم الحرام کو غسل کرنے سے موت کے علاوہ کسی مرض میں مبتلا نہ ہونے والی روایت موضوع یعنی بناوٹی اور من گھڑت ہے،بعض لوگوں نے روافض کی مخالفت میں کچھ روایات گھڑی تھی جن میں سےایک یہ بھی ہے۔ علامہ سیوطیؒ موضوع احادیث سے متعلق اپنی مزید پڑھیں

حضرت ایوب علیہ السلام

 حضرت ایوب علیہ السلام انبیاء کی جماعت میں سے وہ ہستی ہیں کہ اللہ نے صبر کے معاملے میں بطور خاص  ذکر فرمایا ہے لوگوں کے لیے ایک مثال اور نمونہ ٹھہرایا ہے ۔ حضرت ایوب ؑ اسرائیلی نہ تھے بلکہ ابراہیم علیہ السلام  کی پانچویں پشت میں سے تھے جیسا کہ قرآ ن  میں مزید پڑھیں

خواب میں اسٹریچر دیکھنا

اسٹریچر کمزوری اور مرض کی طرف منسوب ہے۔ صاحب خواب چستی کا مظاہرہ کریں گے تو کام ہوگا۔ سستی نہ کیا کریں سستی سے کام نہ ہوگا۔

ملحدین کی نفسیات

آپ ان ملحدین سے الحاد کی تعریف پوچھ کر دیکھیے بہت مشکل ہے کہ دو ملحد کوئی ایک تعریف آپ کے سامنے رکھ پائیں. کوئی خوش فہم ملحد اسے روشن خیالی کا نام دے گا تو کوئی مذہب کے خلاف مدافعت کا !  کوئی اسے عقل و شعور کی معراج بتائے گا تو کوئی اسے مزید پڑھیں

ماہ صفر کی حقیقت

سوال:صفر کےمہینے کے بارے میں بعض لوگوں کی رائے ہے کہ  اس مہینے میں کچھ برا نہیں ہوناچاہیے  ورنہ سارا سال برا ہوتا ہے  اور اس مہینے میں جنات آزاد ہوتے ہیں  اکیلا باہر نہیں جا ناچاہیے ان باتوں کی کوئی شرعی حیثیت ہے ؟ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم الْجَواب حامِداوّمُصلّیاً احادیث مبارکہ : عن مزید پڑھیں

بیماریوں سے بچنے کی دعا

سوال:  کینسر  اور ڈینگی  سے بچنے  کی کوئی  دعا بتادیں ؟ فتویٰ نمبر:142  جواب: جوشخص صبح شام  تین مرتبہ  یہ دعا مانگے  گا اللہ تعالیٰ اس کو یہ  بلا ناگہانی  آفت  سے محفوظ رہیں  گے ۔ ” بسم اللہ  الذی  لایضر  مع اسمہ  شیئ  “فی الارض  ولا فی السماء وھو السمیع  العلیم ۔” (  حسن حصین مزید پڑھیں

ماہ صفر المظفر کے توہمات

 احادیث مبارکہ :  عن ابی ھریرۃ  قال قال رسول اللہ ﷺ ” لا عدوی  ولا طیرۃ ولاھامۃ ولا صفر  ” ( بخاری  ج 2 ص 857 ) حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ  رسول اللہ ﷺ سے روایت کرتے ہیں  کہ آپﷺ نے  ارشاد فرمایا  :” مرض کا لگ جانا ، الو  اور صفر  اور مزید پڑھیں

دنیا کی حقیقت      

نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم،  امّابعد! عن ابی سعید الخدری ﷺ عن النبی ﷺقال: الدنیا حلوۃ خضرۃ وان اللّٰہ مستخلفکم فیھا فینظر کیف تعملون فاتقوا الدنیا واتقوا النساء فان اول فتنہ بنی اسرائیل کانت فی النساء                                   ترمذی: ۲/۲۵ ابواب الطب)             حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ فرماتے مزید پڑھیں