مشائم اور مسمح نام رکھنا

سوال: السلام علیکم مشائم اور مسمح نام کا معنی بتا دیں اور یہ نام رکھنا کیسا ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب مَشَائِمْ (میم اور شین کے زبر اور ہمزہ کے زیر کے ساتھ) کا معنی ہے”بدشگون بننا، باعث نحوست بننا“۔یہ نام رکھنا درست نہیں۔ مَسمَح کا مطلب ہے ”وسعت اور فراخی“۔ مَسمَح نام رکھا جاسکتا مزید پڑھیں

اسلام میں نحوست کا تصور

فتویٰ نمبر:1076 سوال:کسی جگہ میں نحوست کا اعتقاد رکھنا جائز ہے یا نہیں۔؟ والسلام سائل کا نام: عبداللہ۔ پتا: حیدرآباد الجواب حامدا و مصليا اسلام میں نحوست اور بدشگونی کا کوئی تصور نہیں، اس لیے کسی دن کسی شخص یا کسی جگہ کے بارے میں نحوست کا عقیدہ رکھنا جائز نہیں۔ زمانہ جاہلیت میں لوگ مزید پڑھیں

صفر المظفر

صفر عربی زبان کا لفظ ہے – یہ صفر سے ماخوذ ہے جس کے معنی ہیں “خالی ہونا”-چونکہ لوگ زمانہ جاھلیت میں لوگ قتال کیلئے نکل جایا کرتے تھے اور ان کے گھر خالی پڑے رہتے تھے اسی وجہ سے اس ماہ کا نام صفر رکھ دیا گیا-(غیاث اللغات) زمانہ جاھلیت میں اور آ ج مزید پڑھیں

عورت ،گھوڑے اور گھر میں نحوست سے کیا مراد ہے؟

فتویٰ نمبر:3000 عنوان:عورت ،گھوڑے اور گھر میں نحوست سے کیا مراد ہے؟حدیث کی وضاحت سوال:حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول ﷺ نے فرمایا”’’ عورت ، گھر اور گھوڑے میں نحوست (یعنی بے برکتی )ہے‘‘ (بخاری ، مسلم) اور ایک روایت ہے کہ تین چیزوں میں نحوست ہے ،عورت ، گھر اور مزید پڑھیں

صفر کے مہینے میں نکاح کرنے کا حکم 

 فتویٰ نمبر:886 سوال: کیا صفر کے مہینے میں شادی کرنے سے منع فرمایا گیا ہے؟ہمیں اپنے بھائی کی شادی کی تاریخ رکھنی ہے ۔پلیز اصلاح کریں ۔ الجواب حامداو مصليا صفر کا مہینہ عام مہینوں کی طرح ہے اور اس میں کوئی نحوست نہیں ہے ۔معاشرے میں جو صفر کے مہینے میں توہمات کی شہرت مزید پڑھیں

ماہ صفر کی حقیقت

سوال:صفر کےمہینے کے بارے میں بعض لوگوں کی رائے ہے کہ  اس مہینے میں کچھ برا نہیں ہوناچاہیے  ورنہ سارا سال برا ہوتا ہے  اور اس مہینے میں جنات آزاد ہوتے ہیں  اکیلا باہر نہیں جا ناچاہیے ان باتوں کی کوئی شرعی حیثیت ہے ؟ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم الْجَواب حامِداوّمُصلّیاً احادیث مبارکہ : عن مزید پڑھیں

ماہ صفر من گھڑت  احادیث  کی تحقیق

من بشر  نی   بخروج  صفر  بشرتہ بالجنۃ  من گھڑت  اور ایجاد  کردہ باتوں  کی کوئی  بنیاد  تو ہوتی نہیں لیکن جب  جاہلوں  سے ان کے  باطل  نظریات  کی دلیل  مانگی  جاتی ہے  تو وہ من گھڑت  روایتیں  اور غلط  دلیلیں  پیش کیاکرتے  ہیں۔ چنانچہ  صفر  کے منحوس ہونے کے متعلق بھی ایک روایت  پیش کی مزید پڑھیں

کیا جنگلی پرندے الو باز عقاب نحوست کی علامت ہے

سوال: جنگلی ، پرندے الو باز، اور عقاب وغیرہ گھر میں ہوں تو کیا نحوست ہوتی ہے ؟ جواب : اسلام میں نحوست اور بدشگوئی کا کوئی تصور نہیں ہے ۔ نفع اور نقصان صرف اللہ کی ذات سے ہوتا ہے ۔ آپ ﷺ نے فرمایا ہے ۔ ” عن عبداللہ بن مسعود عن رسول مزید پڑھیں