تعجب ہے وقت كے شيخ الاسلام كو سمجھانے كا جذبہ آج بھى زندہ ہے

جامعہ دار العلوم کراچی میں ہر سال چودہ اگست جوش و خروش سے منایا جاتا ہے ا س سال چودہ اگست کی پر وقار تقریب ميں شنيد ہے كہ شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب نے پاکستان میں نفاذ اسلام میں مذہبی طبقہ کی کوہتائیوں پر بهی بات کی ہے . جس پر سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

شریعت اسلامیہ میں دوپٹہ کا کیا حکم ہے

سوال:  شریعت اسلامیہ میں  دوپٹہ  کا کیا حکم ہے  ؟  محارم  مردوں  کے سامنے کیا حکم ہے  ؟ گھر  کی عورتوں کے سامنے  اور کسی مجلس میں عام خواتین  کے سامنے  کیا حکم ہے   ؟ نیز  کیا دوپٹہ  کو گلے  میں ڈال کر  سینہ  پر ڈال لینا کافی ہے  یا سر ڈھانپنا بھی ضروری ہے مزید پڑھیں

توبہ کس طرح کرے

سوال:ایک شخص کو اسی ہزار پنشن ملی  اس نے وہ رقم  بینک میں جمع  کرادی   اور وقتا فوقتا  تھوڑی تھوڑی   کر کے  بینک سے نکلواتا رہا  اور اپنی  ضرورت پر خرچ  کرتا رہا ، مگر  بینک کی طرف سے  اس کے پیسوں  کے ساتھ  سود کی  رقم  بھی  ملتی رہی  جبکہ سود  کا ایک روپیہ مزید پڑھیں

تعارف سورۃ المدثر

اس سورت کی ابتداء میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ کی طرف دعوت،کفار کو ڈرانے او ران کی تکلیفوں پر صبر کرنے کا حکم دیاگیا ہے،یہ سورت مجرموں کو اس دن کے عذاب سے ڈراتی ہے جو ان کے لئے بڑا سخت ثابت ہوگا،اس سورت میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مزید پڑھیں

 تعارف سورۃ لقمان

یہ سورت بھی مکہ مکرمہ میں نازل ہوئی، جب آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اور قرآن کے بارے میں کفار مکہ کی مخالفت اپنے شباب پر تھی او رکافروں کے سردارحیلوں بہانوں اور پر تشدد کاروائیوں سے اسلام کی نشر واشاعت کا راستہ روکنے کی کوششیں کررہے تھے ،قرآن کریم کا اثر انگیز اسلوب جب مزید پڑھیں