سورۃ التوبۃ میں ذکر کردہ منافقین کی نشانیاں

پہلے یہ بات یاد رکھیں کہ آپ ﷺ کے زمانے میں منافقین تھے اور ہرزمانے میں منافق ہوتے ہیں لیکن منافقین کی جو نشانیاں یہاں بیان کی گئی ہیں وہ ہم کسی مسلمان پر فٹ کرکے اسےحقیقی منافق نہیں کہہ سکتے،رسول اللہﷺ کے زمانے میں تو وحی سے تعیین ہوگئی تھی کہ یہ منافق ہیں مزید پڑھیں

سورۃ الاعراف میں اخلاقیات وآداب کا ذکر

اخلاقیات اور آداب 1۔وساوس کا علاج یہ ہے کہ انسان اعوذ باللہ من الشیطن الرجیم پڑھے اور وساوس کی طرف دھیان نہ دے ۔{وَإِمَّا يَنْزَغَنَّكَ مِنَ الشَّيْطَانِ نَزْغٌ فَاسْتَعِذْ بِاللَّهِ} [الأعراف: 200] 2۔توبہ ندامت کے ساتھ ہو تو اللہ تعالی معاف فرمادیتے ہیں۔{قَالَا رَبَّنَا ظَلَمْنَا أَنْفُسَنَا وَإِنْ لَمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَكُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِينَ} [الأعراف: مزید پڑھیں

سنت شادی کا طریقہ

سوال : سنت شادی کا طریقہ بتا دیجیے! مایوں، مہندی، جہیز، رخصتی سب بتا دیں کہ سنت شادی کیسے کریں؟ الجواب باسم ملھم الصواب جس شخص کا ارادہ نکاح کا ہو اس کو اولاً چاہیے کہ وہ کسی دِین دار گھرانے کی دِین دار لڑکی کا انتخاب کرے اور پھر اس کے گھر والوں سے مزید پڑھیں

جھوٹ سے حاصل کردہ رقم استعمال کرنےکاحکم

فتویٰ نمبر:4089 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎! خالد کے والد کے انتقال کے بہت عرصہ گزرنے پر بھی ریٹائرڈ منٹ کے پیسے خالد اور انکے بھائیوں کو نہیں مل رہے تھے پھر کسی نے خالد کو مشورہ دیا کہ تم یہ درخواست لکھو کہ خالد کی ایک بچی 3 سال کی مزید پڑھیں

توبہ کس طرح کرے

سوال:ایک شخص کو اسی ہزار پنشن ملی  اس نے وہ رقم  بینک میں جمع  کرادی   اور وقتا فوقتا  تھوڑی تھوڑی   کر کے  بینک سے نکلواتا رہا  اور اپنی  ضرورت پر خرچ  کرتا رہا ، مگر  بینک کی طرف سے  اس کے پیسوں  کے ساتھ  سود کی  رقم  بھی  ملتی رہی  جبکہ سود  کا ایک روپیہ مزید پڑھیں