مندوب ،مستحب ،نفل اور تطوع میں فرق

سوال: مندوب، مستحب،نفل اور تطوع میں کوئی فرق ہےیا نہیں؟ جواب : سب سے پہلے ان سب کی تعریف ملاحظہ ہو: مستحب کے لغوی معنی، پسندیدہ بات، اصطلاح میں حکم شرعی کا ایک خاص درجہ جو مطلوب تو ہوتا ہے لیکن نہ واجب ہوتا ہے نہ سنت. مندوب کے لغوی معنی ہیں: میت کی تعریفیں مزید پڑھیں

نفل نماز میں قرآن دیکھ کر پڑھنے کا حکم

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ کیا نفل نماز میں قرآن دیکھ کر پڑھ سکتے ہیں؟ اس کا طریقہ کار کیا ہوگا؟ جواب:وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! نماز نفل ہو یا فرض بہر صورت دیکھ کر قرأت کرنےکی صورت میں نماز فاسد ہوجاتی ہے اس لیے اس سے بچنا لازم ہے خواہ کم الفاظ پڑھے یا زیادہ۔ مزید پڑھیں

 نفل نماز بیٹھ کر پڑھنا

سوال: کیا نفل نماز اگر بغیر کسی شرعی عذر کے، بغیر ٹانگوں میں درد یا بغیر کسی معذوری کی صرف سستی یا کاہلی کی وجہ سے بیٹھ کر پڑھی جائے تو کیا یہ جائز ہے ؟یا فرائض کی طرح نفل نماز کو بھی کھڑے ہوکر پڑھنا چاہیے. نفل نماز بیٹھ کر پڑھنے میں کوئی گناہ تو مزید پڑھیں

قضا روزوں کے ساتھ دوسری نیت کرنا

سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  ہم فرض روزے کی قضا کرتے ہیں تو اس کے ساتھ نفل روزے کی نیت کر سکتے ہیں یا منت کے روزوں کی؟ وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!  فرض روزں کی قضا کرنے کے ساتھ کوئی اور نیت نہیں کر سکتے ہیں نفلی روزے اور منت کے روزے الگ سے مزید پڑھیں

کیاسیّد اپنی زکوٰۃ سیّد کودےسکتےہیں؟

السلام علیکم! مفتی صاحب! مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ کیا سید اپنی زكوة سید کو دے سکتا ہے؟  ایک خاتون کا مسلئہ ہے ان کے چھوٹے بیٹے نے اپنی زكوة کی رقم والدہ کو دی جہاں مناسب سمجھیں دے دیں ان خاتون کا کہنا ہے بڑا بیٹا اپنی فیملی کے ساتھ علیحدہ رہتا ہے مزید پڑھیں

منت ماننے کا حکم

سوال ۔ بیماری کے ٹھیک ہونے کے لیے کہا کہ اگر ٹھیک ہوجاؤں گا تو ایک ماہ تک روزانہ 100 نفل پڑھوں گا اب طاقت نہیں ہے تو کیا کرے؟ الجواب باسم ملھم الصواب  صحتیاب ہونے پر ایک ماہ تک روزانہ سو نفل پڑھنے واجب ہوں گے ، اگر کھڑے ہوکر پڑھنے کی ہمت نہیں مزید پڑھیں

 پانچویں رکعت کا سجدہ کرنے کے بعد یاد آئے کہ قعدہ اخیرہ چھوٹ گیا ہے تو سجدہ سہو کیوں نہیں؟

فتویٰ نمبر:5084 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! بہشتی زیور میں یہ مسئلہ لکھا ہے کہ اگر چار رکعت والی فرض نماز کا قعدہ اخیرہ بھول جائے اور پانچویں رکعت کے سجدے تک یاد نہ آئے تو ایک اور ملا کر چھ کرلے تو یہ نفل ہوجائیں گی اور سجدہ سہو بھی نہ کرے۔ سوال یہ ہے مزید پڑھیں

 نفل عبادات کے ذریعے نذر ماننا

فتویٰ نمبر:5007 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کیا نفل نماز یا روزے کسی منت کے تحت ماننا غلط یا بدعت ہے؟ جیسے منت مان لیتے ہیں کہ اگر اللہ نے ہمارا کام کردیا تو ہم اتنی نفل نماز پڑھیں گے یا روزے رکھیں گے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا اس نفل عبادت کے ساتھ نذر ماننا جس مزید پڑھیں

دوگانہ طواف کا حکم

فتویٰ نمبر:4081 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کسی نے بارہ تیرہ سال پہلے عمرہ کیا. طواف کے بعد کے نفل پڑھنے سے رہ گئے اور سعی کے بعد احرام کهول لیاگمان ہے کہ کسی یاد دلانے پر شاید پڑھ لیے ہوں ورنہ یاد نہیں ہوٹل میں تو نوافل پڑھے مسجد میں اس عمرہ کے بعد حطیم مزید پڑھیں