پرندے کا سر الگ ہوجانے پر شکار کا حکم

 قبروں پر پتھر کتبہ سوال:1۔غلیل سے کسی بھی پرندہ کو شکار کرنے سے  اگر سر بالکل الگ ہو جائے تو  اس پرندے کا کیا حکم ہوگا؟ 2۔۔دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے ہاں قبروں کے اوپر دو پتھر گاڑ دیتے ہیں ان کی شرعی حیثیت کیا ہے آیا ایک پتھر لگانا سنت ہے یا دو؟ مزید پڑھیں

تراویح کی دو رکعتوں میں قرات کی مقدار کتنی ہو

سوال: تراویح  کی دونوں رکعتوں میں برابر مقدار میں قرات   افضل ہے یا  اختیار ہے اگر  پہلی رکعت طویل اور دوسری مختصر کرے تو خلاف اولیٰ تو نہیں اس لیے کہ اکثر قاری حضرات پہلی رکعت کچھ طویل کرتے ہیں؟ ﷽ الجواب حامدا و مصلیا ترا ویح کی دونوں رکعتوں میں برابر قرات کرنا افضل  مزید پڑھیں

 مسجد کی اذان سے کچھ پہلے ہی اوقاتِ نماز کے نقشے کے مطابق گھر میں نماز ادا کرنے کا حکم

سوال: مسجد کی اذان سے کچھ پہلے ہی اوقاتِ نماز کے نقشے کے مطابق اگر گھر میں نماز ادا کرلی تو کیا نماز ادا ہوجائے گی؟ الجواب باسم ملہم الصواب واضح رہے کہ اذان کا مقصد نماز کا وقت داخل ہونے کی خبر دینا اور باجماعت نماز کی ادائی کی طرف دعوت دینا ہوتا ہے۔ مزید پڑھیں

اوقاتِ مکروہ میں ادائے نوافل

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ سوال: “مکروہ اوقات (فجر اور عصر کی فرض نمازوں کے بعد) میں تحیةالمسجد پڑھنا کیسا ہے؟” وعلیکم السلام و رحمة الله و بركاته الجواب باسم ملهم بالصواب واضح رہے کہ فجر اور عصر کے بعد نفل نماز پڑھنے کی احادیث مبارکہ میں ممانعت آئی ہے۔ تحیةالمسجد بھی چونکہ نفل نماز مزید پڑھیں

طلوع فجر کے بعد ادائے سنت سے پہلے نفل پڑھنا 

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ سوال:’’کیا فجر کے وقت میں سنت فجر سے پہلے نوافل ادا کر سکتے ہیں؟“ وعلیکم السلام و رحمة الله و بركاته الجواب باسم ملهم بالصواب ” فجر کا وقت اوقاتِ مکروہہ کی دوسری قسم میں سے ہے جس میں نوافل منع ہیں؛ کیونکہ صبح صادق کے طلوع ہونے کے بعد مزید پڑھیں

بذریعہ قرآن خوانی مُردوں کو ثواب پہنچانا 

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ سوال:“بطور ایصال ثواب قرآن خوانی کرانا جائز ہے ؟ کیا ایصال ثواب کیا جا سکتا ہے؟” وعلیکم السلام و رحمة الله و بركاته الجواب باسمه ملهم بالصواب : سوال میں دو باتیں پوچھی گئی ہیں,ان کے جوابات ترتیب وار ملاحظہ ہوں: الف۔۔۔ واضح رہے کہ”ایصالِ ثواب” کے لیے شریعت نے مزید پڑھیں

عشاء کے نوافل کھڑے ہو کر پڑھنا افضل یا بیٹھ کر

سوال :کیا عشاء کے نوافل بیٹھ کر پڑھنا افضل ہے یا کھڑے ہوکر؟ الجواب باسم ملھم بالصواب واضح رہے کہ کھڑے ہونے کی قدرت رکھتے ہوئے فرض نماز کھڑے ہوکر پڑھنا فرض ہے۔البتہ نفل نماز میں اختیار ہے خواہ بیٹھ کر پڑھی جائے یا کھڑے ہوکر،تاہم بلا عذر بیٹھ کر پڑھنے پر ثواب آدھا ملے مزید پڑھیں

 مسجد میں صدقہ دینا

سوال:السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ! دعوت اسلامی والے جو ہری پگڑی والے بھی کہلاتے ہیں، کیا ان کی مسجد میں اگر کوئی کام ہو رہا ہو، جیسے: بورنگ کا کام یا کوئی تعمیری کام تو کیا صدقہ کی نیت سے پیسے دے سکتے ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! بلاشبہ مزید پڑھیں