تہجد کی نماز کس نیت سے ادا کی جائے

سوال: تہجد کی نماز کس نیت سے ادا کی جائے نفل کی نیت سے یا سنت مؤکدہ کی نیت سے ؟ فتویٰ نمبر:325 الجواب حامداًومصلیاً واضح رہے کہ تہجد کی نماز امت کے حق میں سنتِ  غیر مؤکدہ  ہے ۔ لہذا صورتِ مسؤلہ میں تہجد کی نماز سنت کی نیت سے ادا کی جائے یا مزید پڑھیں

ایک ملک میں عید کی نماز پڑھنے کے بعد دوست ملک کی امامت کا حکم

ایک شخص سعودی عرب میں رہتا ہے وہاں پر اس نے نماز عید کی امامت کرائی پھر وہ پاکستان آگیا اب وہ یہاں پر نماز عید کی امامت کراسکتا ہے ؟ فتویٰ نمبر:330 الجواب حامداًومصلیاً اس صورت کا کوئی صریح حکم تو فقہ کی کتب میں نہیں ملا لیکن اصول یہ ہے کہ آدمی جس مزید پڑھیں

اگر چار رکعت نفل کی نیت باندھ کر دو رکعت کے بعد سلام پھیردے تو کیا حکم ہے

کیافرماتے ہیں علماءکرام  اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک   شخص  نےچار رکعت نفل کی نیت باندھی اور دو    رکعت کے بعد سلام پھیردیا ،آیا اس کی نمازہوئی یا نہیں؟ فتویٰ نمبر:337 الجواب حامداًومصلیاً نفل نمازمیں ہردو رکعت کی مستقل ایک حیثیت ہوتی ہے لہذا جس شخص نے چار رکعت نفل کی نیت  باندھ  کردو مزید پڑھیں

بیٹھ کر نفل پڑھنے کا حکم

سوال:بعض حضرات فرض نماز کے بعد نفل بیٹھ  کر پڑھتے ہیں کیا فرماتے ہیں اس بارے میں مفتیان حضرات؟ فتویٰ نمبر:144 الجواب حامداً ومصليا نوافل کااصل حکم یہ ہےکہ انہیں بلاعذربیٹھ کرناپڑھناجائزہے،تاہم بلاعذربیٹھ کرنوافل پڑھنےوالےکوکھڑے ہوکر پڑھنےوالےکی بنسبت آدھاثواب ملتاہے۔یہ حکم تمام نوافل کاہے،وترکےبعد کی دو رکعت نفلوں کابھی یہی حکم ہے کہ ان کو کھڑےہوکرپڑھنےمیں مزید پڑھیں

سنت یا نفل پڑھتے وقت جماعت کھڑی ہوگئی اب کیا حکم ہے

سوال=ایک شخص سنت یا نفل پڑھ رہا تھا  اچانک جماعت کھڑی ہوگئی تو  اب اس شخص کو کیا کرنا ھوگاآیا توڑناجائز ہے یا نہیں نیز ایک شخص فجر کی نماز کو حاضر ہوا تو جماعت کھڑی ہے  تو اب اس کو سنت پڑھ کر شامل ھونا بھتر ہے  یا بغیر پڑھے شامل ہوجائے۔ فتویٰ نمبر:133  الجواب حامدا و مصلیا صورتِ مزید پڑھیں

صدقہ اور خیرات میں فرق

سوال: صدقہ اور خیرات میں فرق کیاہے؟ فتویٰ نمبر:108 جواب:سب سے پهلے آپ صدقہ کی تعریف اور اقسام کے متعلق جانیئے. جو مال اللہ تعالیٰ کی رضا کے لئے اللہ کی راہ میں غرباء و مساکین کو دیا جاتا ہے یا خیر کے کسی کام میں خرچ کیا جاتا ہے، اسے “صدقہ” کہتے ہیں، صدقہ مزید پڑھیں

تہجد پڑھنے پڑھنے کے لیے سونا لازم ہے

سوال:تہجد پڑھنے کے لیے سونا لازم ہے؟ جواب:تہجد کیلئے سوکر اٹھنا ضروری نہیں ہے بلکہ سوئے بغیر بھی پڑھ سکتے ہیں،البتہ بہتر سوکر اٹھنے کے بعدپڑھنا ہے کیونکہ عام طور پر سوکر اٹھنے کے بعد نفل پڑھنے کو تہجد کہا جاتا ہےاور رسول اللہ ﷺ اور صحابۂ کرام کا تعامل عام طور سے یہی رہا مزید پڑھیں

واجب قربانی میں نفلی قربانی کا حکم

سوال:  واجب قربانی  میں  نفلی  قربانی  کا  حصہ  ملانا جائز ہے یا نہیں ؟  جواب : واجب قربانی  کے ساتھ  نفلی   قربانی  کا حصہ  ملانا جائز ہے ۔ جیسے  ایک گائے  میں یا دو حصے  قربانی  کے اور باقی  حصے  نفلی  قربانی  کے تو اس طرح کرنا جائز ہے ۔ ( آپکے مسائل  کا حل مزید پڑھیں