منت کی رقم بھولنے کی صورت میں کہاں دی جائے؟

سوال:ایک خاتون کی ڈھائی ماہ کی بیٹی شدید بیمار تھی، icu میں تھی تو اس نے دل میں سوچا کہ اگر میری بیٹی ٹھیک ہوگی تو میں سونے کا سیٹ اللہ کی راہ میں دوں گی جو اس کے پاس تھا، الحمد للہ اب اس کی بیٹی ٹھیک ہے تو اس سیٹ کی رقم کہاں مزید پڑھیں

زکوٰۃ فی الفور ادا کرنا واجب ہے یا تاخیر سے دینے کی بھی گنجائش ہے ؟

السؤال:زکوٰۃ فی الفور ادا کرنا واجب ہے یا تاخیر سے دینے کی بھی گنجائش ہے ؟ الجواب باسم ملهم الصواب زکوٰۃ واجب ہونے کے بعد اس کی ادائی علی الفور واجب ہے یا تاخیر کے ساتھ بھی کر سکتے ہیں؟اس میں فقہاء کرام کا اختلاف ہے ۔ بعض اہل علم کے نزدیک زکوۃ کی ادائی مزید پڑھیں

ادائے زکوٰۃ کی شرط

سوال:ادائے زکوٰۃ کی شرط یعنی نیت کے ذیل میں یہ بات کہ” مال دینے کے بعد اگر وہ مال فقیر کے پاس محفوظ ہو تو زکوہ کی نیت بعد میں بھی کرلی جائے تو ادا ھوجائے گی” سوال یہ ہے کہ 1) مال کے محفوظ ہونے کی قید کا کیا فائدہ ہے؟ 2) نیز نیت مزید پڑھیں

گاڑی پر زکوٰۃ کا حکم

السوال: اپنی ہاٸی روف ہے اور اسکے ذریعے پک ڈراپ کا کام کیا جاۓ ساتھ ہی گھر کے استعمال میں بھی ہو تو زکوة ہوگی؟ ہاٸی روف خریدی پک ڈراپ کام ہی کی نیت سے گٸی ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب مذکورہ صورت میں اس گاڑی کی قیمت پر زکوۃ واجب نہیں۔البتہ اس سے حاصل ہونے مزید پڑھیں

عشاء کی نوافل میں تہجد کی نیت کرنا

سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔  مجھے یہ پوچھنا تھا کہ عشاء کی نماز میں جو وتر سے پہلے کے نفل ہوتے ہیں ،اس میں ہم تہجد کی نیت کرسکتے ہیں؟ اور جو وتر کے بعد جو نفل ہوتے ہیں ان میں ہم شکرانے کی نیت کرلیں تو یہ ہمارے عشاء کے نوافل ہی کہلائیں مزید پڑھیں

حالت حیض میں سورہ فاتحہ پڑھنا

سوال: سورہ فاتحہ کو حیض کی حالت میں پڑھ سکتے ہیں جب کوئی مریض بیمار ہو اور اس کو دم کرنا ہو یا خود کو دم کرنا ہو تو سورہ فاتحہ کو پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب: سورہ فاتحہ یا وہ آیاتِ مبارکہ جن میں دعا کا مضمون ہے اُن کو دعا کی نیت سے مزید پڑھیں