کرسی پر بیٹھ کے نماز پڑھنا

موضوع:فقہ الصلوة سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم مجھے یہ پتا کرنا ہے کہ میں کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھتی ہوں مگر صرف سجدے کے وقت ،باقی قیام رکوع نیت سب کھڑے ہوکر کرتیہوں،مگر آجکل میرے پیروں کی تکلیف بہت بڑھ گئی ہے تو ایسی صورت میں کیا قیام کی رخصت ہے ؟کیا میں مزید پڑھیں

قربانی کا جانورتبدیل کرنےکاحکم

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:165 بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامدا ومصلیا ۱  واضح رہے کہ اگر صاحب نصاب شخص قربانی کی نیت سے جانور خریدے تو اس شخص پر اسی جانور کو قربان کرنا واجب نہیں بلکہ وہ اس جانور کی جگہ دوسرا جانور بھی قربان کر سکتا ہے اسی وجہ سے صاحب نصاب مزید پڑھیں

جائے ملازمت وطن اقامت کہلائے گا؟

سو ال:میں اپنے گھرسے 80کلومیٹردور ڈی جی خان میں اپنے ایک عزیزکے گھر اپنی بیوی اورامی کے ساتھ رہتاہوں،یہاں ہم نے دوسال رہناہے،اورہم ہرہفتے اپنے گھرتونسہ جاتے ہیں،توکیاہم یہاں ڈی جی خان میں پوری نمازپڑھیں گے یاقصرکریں گے؟ فضل ہادی۔ الجواب حامدة ومصلیة: اس مسئلے میںہمارےاکابر رحمھم اللہ تعالی کا اختلاف ہےاس میں دو مؤقف مزید پڑھیں

تشبہ بالمصلین کا حکم

سوال; ہوائی جہاز میں نہ پانی ہو اور نہ مٹی ہو تو آدمی کیا کرے گا.  سائل:منیر احمد  فتویٰ نمبر:292   الجواب بعون الملک الوھاب اگر کسی آدمی کے پاس جہاز میں نہ پانی ہے اور نہ مٹی ،اور نہ ہی مٹی کی جنس سے کوئی چیز جس سے وضو یا تیمم کرسکے تو اب اس مزید پڑھیں

قربانی کے ساتویں حصے میں مختلف افراد کا مشترکہ نیت کرنا

فتویٰ نمبر:15 مفتی اعظم پاکستان  حضرت مولانا مفتی شفیع صاحب ؒ  کا فتویٰ سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین  ومفتیان  شرع مبین کہ لوگ ایک سال کے لیے مزدور   رکھتے ہیں ،ا س کی اجرت  کے اندر ایک سال کا کھانا بھی داخل ہے کیا اس مزدور کو اپنی  قربانی  کے گوشت  سے کھانا کھلانا مزید پڑھیں

 حالت حیض میں سفراتمام ہے یا قصر

فتویٰ نمبر:716  سوال: کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ عورت اگر حالت حیض میں اپنے مقام سے ایسے  مقام  کے لیے سفر کرے جو مسافت سفر  پرواقع ہوا ور راستے میں ایسی جگہ  پر پاک ہوجائے جو منزل مسافت سفر پر نہیں ہے۔ توشامی اوربہشتی زیور میں لکھا ہے کہ مزید پڑھیں

اسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹ سودی ہے

سوال: میرے سسر نے مجھے کچھ ’’اسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹ‘‘ دیے ہیں۔ ہم نے انہیں ان کے منافع سمیت استعمال کیا ہے۔ اب ہمیں شک ہے، ہمیں ان سرٹیفکیٹس کی ٹوٹل قیمت (اصل، منافع) تو معلوم ہے لیکن اصل قیمت معلوم نہیں۔ اب ہمارے سوالات مندرجہ ذیل ہیں: 1 یہ ’’اسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹ‘‘ حلال ہے یا مزید پڑھیں