نفل روزہ میں منت کی نیت کرنا

سوال 1 ۔ منت کا روزہ کسی نفل روزہ کے دن رکھ سکتے ؟ اگر رکھا تو کون سا روزہ ہوگا؟ 2 ۔ منت کے روزے کی نیت کیسے کرتے ہیں؟؟ الجواب باسم ملھم الصواب 1 ۔ واضح رہے کہ نفل اور منت  کے روزے دونوں مستقل حیثیت رکھتے ہیں۔ نفل کی نیت کرنے سے روسی مزید پڑھیں

حالت حیض میں آیت کریمہ پڑھنے کا حکم

سوال: یاحی یا قیوم بحق لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین 70 مرتبہ اول و آخر گیارہ مرتبہ درود شریف بعد نماز عشاء 41 دن پڑھتے وقت اپنی تمام پریشانیوں کا تصور کریں۔ کیا یہ حالت حیض میں پڑھ سکتے ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ حالت حیض میں قرآن مزید پڑھیں

اللہ سے وعدہ خلافی کا حکم

سوال:میں جب 12 سال کی تھی تب سے یہ عادت ہے کہ جب بھی مجھے کوئی ٹینشن ہوتی تھی میں اپنی پلکیں اوربہنویں نوچتی تھی جس سے مجھے وقتی سکون ملتا تھا پھر ابھی کچھ عرصہ پہلے میں ایک ڈاکٹر کے پاس گئی تو انہوں نے مجھے اس مسئلہ کا حل یہ بتایا کہ تم مزید پڑھیں

کچے کپڑوں پر زکوٰۃ کا حکم

سوال: کیا کچے (ان سلے)کپڑوں پر زکوٰۃ واجب ہے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ جو کپڑے تجارت کی غرض سے نہیں خریدے گئے ہوں بلکہ خود پہننے کی نیت سے خریدے ہوں، ایسے کپڑوں پر زکوٰۃ واجب نہیں ہوگی، خواہ وہ سلے ہوں یا ان سلے، خریدے ہوں یا تحفے میں ملے مزید پڑھیں

رمضان کے قضا روزے کی نیت

سوال: اگر رات میں رمضان کے قضا روزے کی نیت کرلی مگر صبح سحری کو جاگ نہیں سکے اور بغیر کھائے پیے روزہ رکھنے کی ہمت نہیں تو کیا صرف رات کی نیت کی وجہ سے ایک اور روزہ قضا رکھنا ہوگا۔ الجواب باسم ملہم الصواب واضح رہے کہ جب رات سونے سے قبل روزے مزید پڑھیں

عصر کے وقت میں عصر قضاء کی نیت سے پڑھنا

سوال: عصر کا وقت پتا نہ ہو اور اس دن کی عصر قضا کی نیت سے پڑھ لیں تو ادا ہوجائے گی یا دوبارہ ادا کرنی ہوگی؟ الجواب باسم ملھم الصواب صورتِ مسئولہ میں نماز ادا ہو جائے گی،لوٹانے کی ضرورت نہیں ۔ حوالہ جات ”لو نوى الأداء على ظن بقاء الوقت فتبين خروجه أجزأه،وكذا مزید پڑھیں

بچے کے لیے احرام کا حکم

سوال : عمرہ پہ بچوں کو لے جاتے ہوئے 4 سالہ بچے کا بھی مکمل احرام باندھیں گے؟ سردی کی وجہ سے اندر سوئیٹر پاجامہ پہناسکتے ہیں؟ کیونکہ بچے کا تولیہ تو بار بار پھسلے گا۔ الجواب باسم ملھم الصواب بہتر تو یہ یہی ہے کہ احرام کی نیت کرکے بچے کو بھی اسی طرح مزید پڑھیں

نیت نماز

سوال: 1۔نماز کی نیت کیسے کرتے ہیں؟ 2۔کن الفاظ میں اس کے بارے میں بھی بتا دیں۔ 3۔یہ سنت سے سے ثابت ہے؟ یا بس دل میں نیت ہو اور بس۔ الجواب باسم ملہم الصواب 1۔واضح رہے کہ نیت دراصل دل کے ارادے کانام ہے۔ نیت کے لیے زبان سے الفاظ کا اداکرنا ضروری نہیں۔ مزید پڑھیں

لڑکوں کا لمبے بال رکھنا

سوال: آج کل 13/14/15 سال کے لڑکوں میں کندھے تک بال رکھنے کا رواج بہت ہوگیا ہے۔ سمجھاؤ تو کہتے ہیں کہ یہ تو سنت ہیں حالانکہ داڑھیاں نہیں رکھتے۔ اب میرا بڑا بیٹا بھی ان کی دیکھا دیکھی کندھے تک بال رکھنا چاہتا ہے جو کہ مجھے مناسب نہیں لگتے۔ لیکن خیال آتا ہے مزید پڑھیں

مسجد میں عصری تعلیم دینا

سوال: السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ۔ مسئلہ میں شرعی حکم بتاکر عنداللہ مأجور ہوں۔ مسئلہ: مسجد میں کمپیوٹرز پر بزنس سکھانے کیلئے کمپیوٹر کلاس کا انتظام کرنا جائز ہے؟ جبکہ اس نیت سے سکھایا جائے کہ وہ سیکھنے کے بعد اس سے کمانے والی کمائی سے مسجد میں بھی فنڈ دیا کرینگے ۔ یہ نہیں مزید پڑھیں