میت والے گھر کھانا کھانے کا حکم

سوال:جب اپنی قریبی فوتگی ھو جائے مثلا خالہ ماموں چچا وغیرہ یا ان کے گھر تو مجبورا وھاں دور ھیں تو 3 دن وھاں ٹہرنا پڑتا تو ظاھر ھے کھانا وغیرہ کھانا مجبوری ھوتی ھے لیکن اگر گھر قریب ھو تو بھی رات تک ٹھیرنا پڑتا تو کیا وھاں ان 3 دنوں میں کھانا وغیرہ مزید پڑھیں

سونے سے پہلے پڑھنے کے اذکار

سوال: رات سونے سے پہلے پڑھنے کے اذکار بتادیجیے الجواب باسم ملھم الصواب سونے سے پہلے مسنون اور مستحب اعمال ملاحظہ ہوں: 1:تسبیحات فاطمہ(33بار سبحان اللہ، 33 بار الحمد للّٰہ ، 34بار اللہ اکبر) 2:سورۃالاخلاص، سورۃ الفلق اور سورۃ الناس پڑھنا: عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ : (رسول اللہ صلی اللہ علیہ مزید پڑھیں

چودہ آیات سجدہ کا وظیفہ

السلام علیکم! سوال : یہ چودہ(14) سجدوں کا وظیفہ کیا ہے؟ کیا یہ وظیفہ کرنا ٹھیک ہے یعنی سجدہ کی آیت پڑھی اور سجدہ کیا اسی طرح چودہ( 14) مکمل کرتے ہیں یہ بدعت تو نہیں- وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاتہ! الجواب باسم ملھم الصواب مذکورہ عمل کسی حدیث سے تو ثابت نہیں، البتہ بزرگانِ مزید پڑھیں

کیا فوت شدہ اولاد کاحصہ ہے؟

فتویٰ نمبر:1081 سوال: والد کی وفات سے پہلے جو بیٹا یا بیٹی فوت ہو جائیں, انکا میراث میں کیا حصہ ہے ؟ یا ان فوت شدہ اولاد کا حصہ ؟ سائل:روبینہ  رہائش:ملیر سوسائٹی        الجواب بعون الملک الوھاب    یہاں تین اُصول ذہن میں رکھیے: ایک یہ کہ تقسیمِ وراثت قرابت کے اُصول مزید پڑھیں

نجابت انسانی 

مولانا ابو الحسن علی ندوی رح نے اپنی خود نوشت “کاروان زندگی ” میں اپنے خاندان کی خصائص میں سے ایک خصوصیت کا ذکر کرتے ہوئے لکھا ہے : ” خاندان کے اکثر افراد کے حالات کے مطالعہ اور بار بار پیش آنے والے واقعات اور تجربات سے یہ نتیجہ نکالنا صحیح معلوم ہوتا ہے مزید پڑھیں