نماز میں گھڑی دیکھنا

سوال: سوتی رہ گئی تھی نماز قضاء ہونے کے ڈر سے جلدی نیت باندھی اور آنکھوں سے نماز میں سامنے گھڑی دیکھی، ایسا کرنے سے نماز ہوگئی؟ الجواب باسم ملھم الصواب مذکورہ صورت میں نماز ہوگئی ہے، البتہ نماز میں ایسا کرنا مکروہ ہے۔ آئندہ احتیاط کریں۔ =================== حوالہ جات : 1: فتاوی ھندیہ: إذا مزید پڑھیں

نماز کی آخری رکعت میں سجدہ تلاوت آجائے تو کونسا سجدہ پہلے کرے؟

سوال :السلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ اگر کسی کی آخری رکعت میں آخر میں سجدہ تلاوت آجائے تو پہلے کونسا سجدہ کرے نماز کا سجدہ یا تلاوت کا سجدہ؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ افضل تو یہی ہے کہ نماز میں آیت سجدہ کی تلاوت کے بعد فورََا سجدہ تلاوت کیا مزید پڑھیں

عمرہ کے لیے احرام کہاں سے باندھنا بہتر ہے ؟

سوال: کیا عمرہ کا احرام گھر سے باندھا جائے یا جہاز میں؟ الجواب باسم ملهم الصواب! واضح رہے کہ عمرے کے لیے جانے والے وہ افراد جن کا ارادہ براہِ راست مکہ مکرمہ جانے کا ہو، ان کے لیے بہتر ہے کہ اپنے شہر یا گھر میں ہی غسل کرکے احرام کی چادریں باندھ کر مزید پڑھیں

سفر میں قصر نماز کا حکم

سوال: میرا سسرال انگلینڈ میں ہے میکہ کراچی میں ہے دیگر رشتے دار اسلام اباد میں ہیں اگر تین ہفتے کی نیت سے کراچی جاوں اور سب رشتے داروں کے گھر بھی جاوں ۔ کچھ دن اسلام اباد بھی رکوں تو کیا کراچی اور اسلام اباد میں مکمل نماز پڑھنی ہوگی ؟ تنقیح: کراچی میں مزید پڑھیں

ڈاکٹری کی تعلیم حاصل کرنا

میرے والد صاحب کی خواہش ہے کہ میں ڈاکٹر بنوں کیونکہ میرے گاؤں میں کوئی لیڈی ڈاکٹر موجود نہیں ہے۔ لیکن میرے دادا دادی کا کہنا ہے کہ لڑکیوں کو ڈاکٹر بنانا شریعت میں ممنوع ہے۔ براہ کرم رہنمائی فرما دیجیے۔ الجواب باسم ملہم الصواب معاشرے میں چونکہ لیڈی ڈاکٹرز کی بھی اشد ضرورت ہےتاکہ مزید پڑھیں

سفر شروع كرنے سے پہلے روزہ توڑنا

فتویٰ نمبر:3045 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  رمضان میں ایک لڑکی نے شرعی سفر (٤٨ ميل) کرنا تھا،اب صبح نیت کرکے روزہ رکھ لیا پھر ظہر سے پہلے سوچا کہ بس کے ذریعے سفر کرنا ہے۔یہ نہ ہو کہ طبیعت خراب ہو جاۓ۔لہذا روزہ توڑ دیا۔(سفر شروع کرنے سے پہلے) والسلام الجواب حامداو مصليا اس خاتون مزید پڑھیں

سنت موکدہ اور تراویح میں فرق

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام عليكم ورحمة الله وبركاته! تراویح بھی سنت مؤکدہ ہے پھر اس کا معاملہ دیگر سنت مؤکدہ کی طرح کیوں نہیں؟ کہ باقی سنت مؤکدہ تو متعین ہیں جو 2 رکعات پڑھنی اور کون سی 4پھر تراویح میں 2 اور چار ہر دو طرح پڑھنے کی اجازت کیوں ہے؟ سنت مزید پڑھیں

نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم” بطور ماہرِ نفسیات

انیسواں سبق “نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم” بطور ماہرِ نفسیات” تخلیقی لحاظ سے انسان قدرت کا مکمل شاہکار ہے- اس میں سوچنے سمجھنے فیصلہ کرنے اور اپنے گردوپیش سےتاثر حاصل کرنے کی صلاحیت موجود ہے- اگر انسان اچھے ماحول میں تربیت پاتا ہے تو اچھے کردار کا مظاہرہ کرتا ہے- اگر برے یا غلط مزید پڑھیں

 شک کی بنا پر حرمت رضاعت کا حکم

سوال ۔ ہم دو بہنیں ہیں۔ میرا بیٹا برہان سن 2005 میں , 17مٸی کو پیدا ہوا تھا , پیداٸش کے پہلے مہینے میں نے اسے دودھ پلانے کی بہت کوشش کی لیکن حلق میں مسٸلہ ہونے کی بنا پر وہ نہیں پی سکا ۔ اس لیے میں نے اسےدودھ پلانا چھوڑدیا تھا ۔ پھر مزید پڑھیں