شیعہ کو سلام کرنےکا حکم

سوال:مفتی صاحب شیعہ کو سلام کرنا جائز ہے یا نہیں؟ جواب:شیعہ میں بعض وہ ہیں جو اپنے کفریہ عقائد کی بنا پر کافر ہیں ، اور بعض وہ ہیں جو کافر تو نہیں لیکن فاسق و فاجر ہیں۔ کافروں کوبلا ضرورت سلام کرنا مکروہ ہے ، اگر کبھی کسی حاجت کی وجہ سے انہیں سلام مزید پڑھیں

روزہ کی نیت کب کرے

سوال: روزہ رکهنے کی نیت سے سحری کی لیکن اذان کے بعد یاد آیا کہ نیت کرنا یاد نہیں رہی  تو روزہ جاری رکها جائے یا پهر ہوا ہی نہیں، نفلی روزہ ہے؟ فتویٰ نمبر:100 جواب:روزے کے لئے نیت کرنا شرط ہے اور ضروری ہے  نیت کے بغیر روزه نہیں  ہوگا اس لئے کہ روزه بهی مزید پڑھیں

ظہار اور اس کا کفارہ

فتویٰ نمبر:404 سوال: ایک آدمی اپنی بیوی سے کہے کہ اگر تم باہر سے میرے لیے سوئیٹر لائی تو تم میری بہن کی طرح ہو اس کا کیا حکم ہے ؟ دوسری بات اگر یہ ظہار ہے تو اس میں جو متعلق الفاظ استعمال کیے ہیں مرد نے تو کتنے وقت کے ساتھ یہ الفاظ مزید پڑھیں

احکام قربانی

محمد انس عبدالرحیم قربانی کس پر واجب ہے:     ہر وہ عاقل،بالغ اور مقیم مسلمان مرد یا عورت جس کے پاس١٠ ذو الحجہ کی صبح صادق سے ١٢ ذوالحجہ کی مغرب تک کے عرصے میں غیر قابلِ قربانی اموال کو منہا کرنے کے بعد 613گرام چاندی کی مالیت کے برابر قابلِ قربانی اموال مہیا مزید پڑھیں

قربانی کی نیت سے جانور خریدا پھر وہ گم ہوگیا

سوال: قربانی کی نیت سے جانور خریدا پھر جانور گم ہوگیا وہ مالدار ہے دوسری قربانی واجب ہے  یا نہیں پھر دوسرا جانور  کم قیمت  میں لےسکتے  ہیں ؟  جواب :  قربانی کا جانور اگر ہلاک ہوجائے  یا گم ہوجائے  ۔ تو صاحب  نصاب / مالدار  پر دوسرا  جانور   خریدنا واجب ہے   ۔ دوسرا  جانور مزید پڑھیں

وضو کی نیت کا کیا طریقہ ہے

 سوال:  وضو کی نیت  کا کیا طریقہ  ہے ؟ فتویٰ نمبر:40  جواب  : وضو کرنے سے پہلے  دل میں ارادہ  کرے کہ  نماز کے لیے  وضو کرتی  ہوں  بغیر  نیت  وضو کا ثواب  نہیں ملیگا   مگر وضو  ہوجائیگا ۔  “ان  الوضوء  عبادۃ والعبادۃ لا  نصح  الا بالنیۃ  ” ( البحر الرائق :1/52)