عدت وفات میں عورت کیلئےکیاکیااحکامات ہیں

فتویٰ نمبر:743 سوال: کیافرماتےہیں علماءکرام اورمفتیان عظام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ کسی عورت کاشوہرانتقال کرجائےتوعورت کیلئےعدت میں لونگ (ناک کی کیل )پہنناجائز ہےیانہیں؟ الجواب حامدا   ومصلیا             شوہرکی عدت ِوفات میں عورت کیلئےہرایسی چیزکاپہننا،اوڑھنااوراستعمال  کرناکہ جس سےزینت حاصل کی جاتی ہوشرعاًممنوع ہےجس میں لونگ یعنی ناک کی کیل بھی شامل ہے لہذاعدت ِوفات کےدوران عورت مزید پڑھیں

عدتِ وفات وقتِ انتقال کے وقت پوری ہوگی

فتویٰ نمبر:747 سوال:بعد سلام ایک سوال عرض ہے کہ میرے والد صاحب عبد السلام غوری کا انتقال ۱۷ دسمبر ۲۰۰۳ کو ہوا تھا وقت دن کے تین بج کر پندرہ 3:15 منٹ پر اس حساب سے میری والدہ کی عدت ۲۵ اپریل ۲۰۰۴ کو پوری ہورہی ہے میری والدہ کی عمر اس وقت 60ساٹھ برس مزید پڑھیں

حضرت علی رضی اللہ عنہ کے جنازے کی امامت کس بزرگ نے کی

سوال:حضرت علیؓ کے جنازے کی امامت کون سے  بزرگ صاحب نے کی ؟ جواب: صحیح روایت کے مطابق حضرت علی رضی اللہ عنہ پر کوفہ کی جامع مسجد میں چالیس ہجری سترہ رمضان بروز جمعۃ المبارک نماز فجر کے وقت عبد الرحمن ابن ملجم نے قاتلانہ حملہ کیا۔ جس کی وجہ سے آپ رضی اللہ عنہ مزید پڑھیں

جمعہ کے دن مرنے کی فضیلت

سوال:جمعہ کے دن یاجمعہ کے رات کو اگر کوئ فوت ہوجائے تواسکو عذاب قبر نہیں ھوتا کیا یہ بات صحیح ہے زراتفصیل سے بتائيے الجواب:جب کوئی شخص اللہ کوپیارا ہوچکا ہے تواپنے ایک مسلمان بھائی کے لئے دعائے  مغفرت کرنی چاہئےاس کے بارے میں اچھا گمان رکھنا چاہئے اور اچھی بات ہی ذکر کرنا چاہئے مزید پڑھیں

مرنے کے بعد بیوی اپنے شوہر کو اور شوہر اپنی بیوی کو دیکھ سکتا ہے

سوال: مرنے کے بعد  کیا عورت اپنے شوہر  کو یا بیوی  کے مرنے  سے شوہر  اپنی بیوی  کا چہرہ   دیکھ سکتا ہے  یا نہیں ؟ اور غسل  دے سکتے ہیں ۔ یا نہیں  ؟ فتویٰ نمبر:54 جواب : شوہر  اپنی  زوجہ کو غسل نہیں دے سکتا۔ البتہ  اسکے چہرے کو دیکھ سکتا ہے ۔ عورت مزید پڑھیں

دوران عدت گھر سے نکلنا

فتویٰ نمبر:426 سوال: عورت وفات کی عدت میں ہو تو کیا وہ job پر جاسکتی ہے یا نہیں؟  جواب: عورت اگر وفات کی عدت میں ہو اور اس کے پاس کھانے پینے کا انتظام نہ ہو اور نہ کوئی مدد کرنے والا ہو اور مزدوری کے بغیر چارہ نہ ہو تو job کے لئے دن مزید پڑھیں