یکم ذی الحجہ سے پہلے بال ناخن وغیرہ کاٹنا سرپرست کے ذمہ ہے یا گھر کے تمام افراد پر

یکم ذی الحجہ سے پہلے سرکے بال اور ناخن وغیرہ کاٹنا گھر کے سرپرست کے ذمہ ہے  یاسب گھر والے چھوٹے بڑے سب پہلے کاٹے گے اور ان دس دنوں میں نہیں؟ فتویٰ نمبر:186 بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامداًومصلیاً قربانی كرنے والوں کیلئے مستحب یہ ہے کہ وہ ذوالحجہ کا چاند نظر آنے کے مزید پڑھیں

یوم عرفہ کی فضیلت

سوال:‏ نویں ذوالحجہ کے روزے کی جو فضیلت ھے وہ اس ملک کی تاریخ کے اعتبار سے ھے یا سعودی عرب جہاں حج پڑھا جا رہا  ہوگا وہاں کے اعتبار سے عرفہ کا روزہ ہوگا  ؟ اپنے ملک کے اعتبار سے ہوگا مزید تفصیل یہ ہے: نو(9)ذی الحجہ کو ’’یومِ عرفہ‘‘کہنے کی وجہ اور پاکستان میں مزید پڑھیں

تعارف سورۃ القیامۃ

اس سورت کا موضوع بعث یعنی مرنے کے بعد کی زندگی ہے جو کہ ایمان کے ارکان میں سے ایک اہم رکن ہے،یہ سورت قیامت کے مصائب ،شدائد اور عذابوں کا ذکر کرتی ہے او رموت کے وقت انسان کی جو حالت ہوتی ہے اس کا نقشہ کھینچتی ہےاس سورت کی ابتداء میں اللہ تعالی مزید پڑھیں

رویتِ ہلال کے جھگڑے اور حادثاتی اموات

(٣٦) عَنْ اَنَس رضی اللہ عنہ عَنِ النَّبِیِّؐ قَالَ مِنْ اِقْتِرَابِ السَّاعَۃِ اَن یُّرَی الْھِلَالُ قَبْلَہُ فَیُقَالُ لِلَیْلَتَیْنِ وَاَنْ تُتَّخَذَ الْمَسَاجِدُ طُرُقاً وَاَن یَّظْھَرَ مَوْتُ الْفُجَاءَ ۃِ۔ (کنزالعمال ج١٤،ص٢٢٠) ترجمہ: حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺ نے ارشاد فرمایا: قربِ قیامت کی نشانیوں میں سے یہ ہے کہ چاند (وقت مزید پڑھیں

تعارف سورۃ القمر

یہ سورت مکہ مکرمہ میں اُس وقت نازل ہوئی جب آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے چاند کو دو ٹکڑے کرنے کا معجزہ دکھلایا،اسی لئے اس کا نام سورۂ قمر ہے * حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے صحیح بخاری میں روایت ہے کہ جب یہ سورت نازل ہوئی،اس وقت میں بچی تھی،اور کھیلاکرتی تھی،سورت مزید پڑھیں