حین کا معنیٰ ( سورۃ ابراہیم)

حین کا اطلاق کھجورکادرخت ہر چھ ماہ میں پھل دیتا ہے اس سے فقہا نے یہ مسئلہ اخذ کیا ہے کہ عربی میں کوئی یہ کہے کہ لااکلمہ حینامیں فلاں کے ساتھ ایک زمانے تک بات نہیں کروں گا تو اس کا اطلاق چھ ماہ پر ہوگا۔تُؤْتِي أُكُلَهَا كُلَّ حِينٍ بِإِذْنِ رَبِّهَا وعن ابن عباس مزید پڑھیں

سجدہ تلاوت میں کون سی دعا پڑھی جائے۔

سوال: کیا سجدہ تلاوت میں کوئی خاص دعا پڑھتے ہیں۔ الجواب باسم ملہم الصواب آیت سجدہ اگر فرض نماز میں پڑھی جائے تو اس کے سجدے میں نماز کی طرح سبحان ربی الاعلی پڑھنا چاہیے۔ اور اگر نفل نماز یا خارج نماز میں پڑھی جائے تو اس کے سجدے میں اختیار ہے،چاہے صرف سبحان ربی مزید پڑھیں

اگر کوئی آرٹسٹ کوئی اسکیچز بناتا ہے تو اس کے لیے اسلام میں کیا حکم ہے؟

السلام عليكم!  سوال : اگر کوئی آرٹسٹ کوئی اسکیچز بناتا ہے تو اس کے لیے اسلام میں کیا حکم ہے؟ کیا جان دار چیزوں کی ڈرائنگ بنا سکتے ہیں؟ جواب :وعلیکم السلام!  قرآن وحدیث میں جس تصویر پر سخت وعیدیں وارد ہوئی ہیں، یہ وہ تصویر ہے جس میں تین چیزیں پائی جاتی ہوں: ١- وہ مزید پڑھیں

بنجر زمین میں مساقات درست ہے یا نہیں؟

فتویٰ نمبر:4056 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم کیا فرماتے ہیں مفتیان عظام اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے اپنے دوست سے بنجر زمین مساقات کیلئے لے لی ۔ اب وہ زمین درخت ، باغ و غیره کی صلاحیت نہیں رکھتی، اور بے کار ہے تو کیا یہ مساقات درست ہے یا نہیں؟ مزید پڑھیں

کیا یہ اتفاق ہوسکتا ہے؟

ایک مغربی مفکر اور سائنسدان اے کریسی ماریس نے اتفاقات کے سلسلے میں ایک مثال دی ہے۔ فرض کریں کہ آپ دس سکے لے کر ان پر 1 سے لے کر 10 تک نمبر لگا دیتے ہیں۔ اب ان سکوں کو اچھی طرح مکس کر کے اپنی جیب میں ڈال لیتے ہیں ۔ آپ اپنی مزید پڑھیں

نیو ورلڈ آرڈر

1992 میں نیو ورلڈ آرڈر کے نام سے  یہودی  فنکاروں  کے دنیا میں ایک نیا نظام  متعارف کرایا ۔، اور جس کی وجہ سے انتہائی  تیزی سے  زندگی  کے ہر شعبے  میں تبدیلی آئی ۔ لوگوں  کی طرز زندگی  کو نئے مذہب  کے سانچے میں ڈھالنا  عالمی اداروں کا ہدف تھا۔لوگوں کا  پہناوا  پہننے کے مزید پڑھیں

شرکیہ عقیدے والے کے ساتھ قربانی کرنا

سوال: کیا فرماتے ہیں علماءِ کرام و مفتیانِ عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص ایسے لوگوں کے ساتھ قربانی میں شریک ہوا کرتا ہے کہ جنکا عقیدہ یہ ہیکہ اولیاء اللہ جو وفات پاچکے ہیں وہ دنیا  میں اپنے مریدوں کے حال سے باخبر ہیں اور اللہ تعالٰی نے انکو اختیار دیا مزید پڑھیں

تعارف سورۃ یونس

یہ سورت مکہ مکرمہ میں نازل ہوئی تھی البتہ بعض مفسرین نے اس کی تین آیتوں(آیت نمبر۴۰ اور ۹۴ اور ۹۵)کے بارے میں یہ خیال ظاہر کیا ہے کہ وہ مدینہ منورہ میں نازل ہوئی تھیں،لیکن اس کا کوئی یقینی ثبوت موجود نہیں ہے *سورت کا نام حضرت یونس علیہ السلام کے نام پر رکھاگیا مزید پڑھیں