ملٹی نیشنل کمپنیوں کے پیک چکن 

سوال ملٹی نیشنل کمپنیوں کے فرائیڈ چکن پیک چکن سوپ یا پیک گوشت جائز ہے یا نہیں؟  جواب اگر اسلامی طریقے سے ذبح ہوا ہو اور اہل فتویٰ حضرات کی نگرانی میں ذبح ہوتا ہو اور ان حضرات کو گوشت کی حلّت پر پورا اطمینان ہو تو جائز ہے۔  مفتیان: شریعہ ڈیپارٹمنٹ حلال فاؤنڈیشن

الکوحل ملی اشیاء کا حکم

فتویٰ نمبر:548 سوال ہم جو چیزیں روز مرہ استعمال کرتے ہیں جیسا کہ ٹوتھ پیسٹ (دانت منجن)اورصابن وغیرہ، ان میں بہت سارے کیمیکل ہوتے ہیں، ان کیمیکلوں میں صنعتی ’’الکوحل‘‘ بھی ہوتا ہے جو پیٹرولیم سے یا کھجور یا انگور سے بنایا جاتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ ایسی چیزیں استعمال کر سکتے ہیں کیا؟ جواب :جب مزید پڑھیں

نجابت انسانی 

مولانا ابو الحسن علی ندوی رح نے اپنی خود نوشت “کاروان زندگی ” میں اپنے خاندان کی خصائص میں سے ایک خصوصیت کا ذکر کرتے ہوئے لکھا ہے : ” خاندان کے اکثر افراد کے حالات کے مطالعہ اور بار بار پیش آنے والے واقعات اور تجربات سے یہ نتیجہ نکالنا صحیح معلوم ہوتا ہے مزید پڑھیں

میکڈونلڈ کے اشیاء کھانے کا حکم

 فتویٰ نمبر:04  سوال: کیا پاکستان میں (Mc Donald )  چکن برگر حلال ہے ؟  جواب : میکڈونلڈ  (Mc Donald )  کا  چکن بر گر یا گوشت  سے  بنی ہوئی  دیگر اشیاء  میں  جو گوشت استعمال  کیاجاتاہے  اگر وہ کسی غیر مسلم ممالک  سے درآمد کیاجاتاہے جیسا کہ ظاہر بھی یہی ہے  تو جب تک کسی مزید پڑھیں

مارکیٹ میں حرام گوشت کی فروخت

فتویٰ نمبر:474  سوال:کراچی میں کچھ عرصہ پہلے ایک قصائی کو گدھا ذبح کرتے ہوئے ایک پرائیویٹ میڈیا والوں نے پکڑا تھا اور وہ بڑی ڈھٹائی سے کہہ رہا تھا کہ میں کوئی حرام کام نہیں کر رہا اور یہ کہ گدھے کا گوشت حلال ہے۔ تو ان حالات میں ہم کراچی والے کن لوگوں سے مزید پڑھیں

قربانی نہ کرنے پر وعید قربانی کا وقت کب سے شروع ہوتا ہے قربانی کتنے دن تک جائز ہے قربانی کے جانور کی عمر کتنے سال ہونی چاہیے گائے بیل ، بهینس ، اونٹ میں کتنے لوگ حصہ لے سکتے ہیں

فتویٰ نمبر:187 1 قربانی نه کرنے پر وعید: حضرت نبی اکرم صلی الله علیه وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جو مالدار یعنی قربانی کے نصاب کا مالک ہو اور قربانی نہ کرے وه ہمارے عیدگاه کے قریب بهی نہ آئے. ” قوله علیه السلام:من کان له سعته ولم یضح ، فلایقربن مصلانا … اخرجه ابن مزید پڑھیں

قربانی کا گوشت غیر مسلم کو دینے کا حکم

سوال: اَلسّلَامُ عَلَیکُم وَرَحمَتُہ االلّٰہِ وبَرَکاتُہ قربانی کا گوشت ھندو کے یہاں دینا جائز ہے؟ فتویٰ نمبر:183 الجواب حامداومصلیا وعلیکم السلام ورحمته الله وبرکاته! قربانی کا گوشت کچا یا پخته جس طرح سے غریبوں کے علاوه امیروں کو دینا جائز ہے اسی طرح سے قربانی کا گوشت کچا یا پختہ ( ہندو یا غیرمسلم ) کو مزید پڑھیں