زکوۃ کے پیسوں کو یتیم پر خرچ کرنا

سوال: زکوۃ کے پیسوں سے   یتیم  بچوں کے گھر راشن ڈلوایا جاسکتا ہے یا  نہیں َ؟ جواب :   زکوۃ  کا روپیہ یتیم   بچوں   کے خرچ   میں جو نادار  اور غریب   ہوں، خرچ  کرنا جائز ہے  ۔ یعنی   ان کے  لئے کھانے  ۔ کپڑے   ، سامان  تعلیم   میں تملیکا ً خرچ  کرنا جائز ہے۔ ( کفایۃ مزید پڑھیں

گھر سے دوسرے شہر میں رہ کر کام کرتا ہے اس کی نماز کا کیا حکم ہے

سوال : ایک شخص کا گھر حیدرآباد میں ہے کام یہاں ( کراچی ) میں مستقل رہ کر کرتا ہے نمازوں میں اتمام کریگا یا قصر ؟ فتویٰ نمبر:45 جواب : یہ شخص مقیم کی حیثیت سے نمازوں کو پورا پڑھے گا ۔ ” رجل خرج من مصرہ الی قریۃ لحاجۃ ولم یقصد السفرون نوی مزید پڑھیں

بغیر دوپٹہ کے کھانا پکانا کا حکم

سوال: بغیر دوپٹہ اوڑھے پکایا گیا کھانا مکروہ ہوتا ہے؟ جواب: بغیر دوپٹے کے پکایا گیا کھانا مکروہ نہیں ہوتا لیکن بہتر یہ ہے کہ گھروں میں بھی سر ڈھک کر رکھ کر ہر کام کیاجاۓ. اس سے کاموں میں بر کت ہوگی. (کتاب الفتاوی: 99/6)

بیوی کا شوہر سے اپنےہی گھر کا کرایہ لینا

فتویٰ ںمبر:427 سوال: کیا فرماتے ہیں  علماء اس عورت  کے بارے میں  جس نے   گھر خرید کر  اپنے نام  کرلیا۔لیکن  وہ ہر ماہ   اپنے   شوہر  سے مہینے کا کرایہ لیتی ہے  کہ میری بیوی   کرائے  کے گھر  میں رہتی  ہے شرعی  طور پر   اسکا یہ عمل   کیسا ہے  ؟  جواب  : اس عورت کا یہ مزید پڑھیں