بوڑھے آدمی سے پردہ کا حکم

سوال: سورہ نور میں بوڑھے نوکر کے بارے میں حکم ہے کہ اس سے پردہ نہیں ہے تو کیا یہ حکم بوڑھے خالو کے لیے ہوسکتا ہے ؟ جواب:سورہ نور میں ایسی کوئی آیت نہیں۔۔ اوالتابعین غیر اولی الاربۃ من الرجال سے پاگل اور بے وقوف قسم کے لوگ مراد ہیں بوڑھے لوگ نہیں  چنانچہ مزید پڑھیں

بغیراجازتِ حکومت پڑوسی سے انٹرنیٹ یا بجلی کی تار لینے کاکیا حکم ہے

سوال:ہم لوگ گھر میں انٹرنیٹ چلاتے ہیں اور انٹرنیٹ کی تار ہم نے پڑسیوں سے لی ہے اور ہم لوگ اسے ہر مہینے ایک ہزار روپے دیتے ہیں اورپڑوسی خود اسکا بل ادا کرتے ہیں توکیا پڑوسیوں کیلئے کمپنی یاحکومت کی اجازت کےبغیر ہمیں دینادرست ہے؟ اور ہمارا لینا درست ہے؟ اسی طرح بعض لوگوں مزید پڑھیں

پردہ سے متعلق ایک استفتاء

فتویٰ نمبر:353 مفتی صاحب برائے مہربانی اس سوال کا جواب تحریراً دے دیجئے ۔ ۱  میرا تعلق مری سے ہے وہاں کے گھروں کی بناوٹ ایسی ہے کہ اگر کوئی چاہے تو بھی پردہ نہیں ہوسکتا آئے دن لوگ اوپر نیچے گذرتے رہتے ہیں نہ ہی ہمارے خاندان میں پردہ ہے ۔ ۲  اسی طرح ہمارا کراچی مزید پڑھیں

محرم میں تقسیم ہونے والے کھانے  کا حکم

فتویٰ نمبر:769 سوال: محرم کے مہینے میں جو اہل تشیع اور سنی بھائی کھانا کھلاتے ہیں وہ کھاناکیسا ہے ؟ جواب: محر م الحرام کے مہینے میں اہل تشیع اور سنی بھائی جو کھانا تقسیم کرتے ہیں اس کے بارے میں آپ کے مسائل اور ان کا حل میں مذکور ہے : ” سنی کے مزید پڑھیں

چہرے کا پردہ

۱…پردے کا حکم بلاشبہ ایک دینی اور شرعی امر ہے، لیکن پردے کا حکم خود شریعت کا مقصود نہیں، بلکہ ایک مہلک اور خطرناک فتنے یعنی بے حیائی عریانی، سیاہ کاری اور فحاشی کے سدباب اور اس کی روک تھام کے لئے پردے کا حکم دیا گیا ہے، یہ فتنہ انسانیت اور انسانی سوسائٹی کے مزید پڑھیں

بلی کو مارنے کا حکم

سوال: اگر بلی کا گھر میں  بہت آناجانا ہواور وہ کبھی کپڑے اور کبھی جگہ ناپاک کردے اور بلی کو مارنے کا حکم نہیں ہے اس صورت میں کیاکیاجائے ؟ الجواب حامدا و مصلیا سوال میں کسی بھی حالت میں بلیوں کو نہ مارنے کے حوالے سے جو بات ذکر کی گئی ہے وہ درست مزید پڑھیں

شریعت اسلامیہ میں دوپٹہ کا کیا حکم ہے

سوال:  شریعت اسلامیہ میں  دوپٹہ  کا کیا حکم ہے  ؟  محارم  مردوں  کے سامنے کیا حکم ہے  ؟ گھر  کی عورتوں کے سامنے  اور کسی مجلس میں عام خواتین  کے سامنے  کیا حکم ہے   ؟ نیز  کیا دوپٹہ  کو گلے  میں ڈال کر  سینہ  پر ڈال لینا کافی ہے  یا سر ڈھانپنا بھی ضروری ہے مزید پڑھیں

یک طرفی خلع کی ڈگری کی شرعی حیثیت

فتویٰ نمبر:410 سوال:  کیا یک طرفہ  خلع کی ڈگری کی کوئی شرعی حیثیت ہے  ؟ 2۔پھر اس ڈگری کے ملنے کے بعد   یا دل  کے میلان ختم   ہوجانے کے بعد  عورت مرد سے  معاہدہ کرے کہ  میں ایک گھر میں  بیوی کی طرح  رہنے کے لیے راضی ہو ں اس شرط  کے ساتھ کہ  مجامعت مزید پڑھیں

کیاعورت تفریح کے لیے باہر جاسکتی ہے

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:32 سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں : قرآن کریم میں ارشاد ہے : وقرن فی بیوتکن “ 1۔کیا عورتیں تفریح کے لیے جاسکتی ہیں ؟ 2۔عورتوں کا بازار جانا کیسا ہے ؟ نیز اگر گھر کے مرد نہ جاتے ہوں تو عورتیں بازار جاسکتی مزید پڑھیں