درخت سے گرنےوالی لکڑی سےمرنےکاحکم

ایک آدمی درخت کاٹ رہا تھا  جس سے لکڑیاں نیچے گررہی تھیں  تو ایک آدمی وہاں سے گزرا ،اس پر لکڑی گری اور وہ مر گیا  اب درخت کاٹنے والے پر دیت اور کفارہ کا کیا حکم ہے؟ سائل:عمر محمود ﷽ الجواب حامداومصلیا اگر درخت کاٹنے والاشخص اپنی ملکیت میں یا اجازت سے درخت کاٹ مزید پڑھیں

ایکسیڈنٹ اوردیت کی مقدار

کیافرماتےہیں علمائے کرام کےبارے میں کہ :۔ ۱)ایک گاری میں ڈرائیور سمیت پانچ بندے سفرکررہےتھے کہ اچانک ایکسیڈنٹ ہوگیا جس میں ڈرائیور کےعلاوہ سب لوگ وفات پاگئے تواب پوچھنایہ ہے کہ اس ڈرائیور پر کوئی کفارہ ودیت وغیرہ لازم ہوگی یانہیں اورا گر لازم ہوگی تو کتنے آدمیوں کی ۔ ۲)شرعاً دیت کی کیامقدار ہے مزید پڑھیں

بچہ والدہ کے نیچے  دب کر مرگیا تو دیت کا کیاحکم ہے

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:70 صورت مسئولہ میں اتنے عرصے کے بعد اگر مذکورہ خاتون کو شکوک وشبہات  ہورہے ہوں تو ان  شکوک وشبہات کا اعتبار نہیں  ہے،  اس کی طرف دھیان نہ کرے لیکن اگر یقین  یا غالب گمان ہو اور اب  شرعی مسئلہ جاننے کی فکر ہورہی ہے  تو ا س کا حکم  یہ مزید پڑھیں

ڈنڈامارنےکی وجہ سے ہلاکت ہوجائےتویہ قتل شبہ عمدہوگا

 سوال:کیافرماتےہیں علماءکرام اس بارےمیں کہ اگرغلطی سےانسان کا قتل ہوجائےاورصلح صفائی کرناچاہیےتوکیابنتاہے صورت یہ ہوئی محلہ میں چند لڑکوں کی آپس میں لڑائی ہوئی اورنوبت ہاتھاپائی تک پہنچ گئی تھوڑی دیرمیں ان میں سےایک لڑکےکے والدان میں بیچ بچاؤکرانےآئےتودوسرے فریق کےلڑکوں نےانکے سر پرڈنڈا دے مارا جس کی تکلیف سے وہ وہیں سرپکڑکربیٹھ گئے اورپھرانکی مزید پڑھیں