سر کے اشارے پر قدرت نہ ہونے کی صورت میں نماز کا حکم

سوال: ایک خاتون کو ڈاکٹر نے سر کو بالکل حرکت دینے سے منع کیا ہے، وہ پوچھ رہی ہیں کہ نماز کیسے ادا کریں ؟ رکوع اور سجدہ کیسے کریں ؟ سر کو بالکل جھکانے سے منع کیا ہے۔ الجواب باسم ملھم الصواب! واضح رہے کہ جب مریض سر کے اشارے سے رکوع سجدہ ادا مزید پڑھیں

عصر کے وقت میں عصر قضاء کی نیت سے پڑھنا

سوال: عصر کا وقت پتا نہ ہو اور اس دن کی عصر قضا کی نیت سے پڑھ لیں تو ادا ہوجائے گی یا دوبارہ ادا کرنی ہوگی؟ الجواب باسم ملھم الصواب صورتِ مسئولہ میں نماز ادا ہو جائے گی،لوٹانے کی ضرورت نہیں ۔ حوالہ جات ”لو نوى الأداء على ظن بقاء الوقت فتبين خروجه أجزأه،وكذا مزید پڑھیں

عشاء کی نماز اور وتر قضا پڑھنے کا طریقہ غیر صاحب ترتیب کے لیے

سوال: عشاء اور وتر کی قضا نمازوں کو اکٹھے پڑھنا ضروری ہے؟ یا جیسے باقی نمازوں کی قضا میں ترتیب رکھنا ضروری نہیں ( جو صاحبِ ترتیب نہ ہو) اسی طرح وتر کی قضا کو عشاء کی قضا کے ساتھ نہ پڑھا جاۓ تو ٹھیک ہوگا؟ الجواب باسم ملھم الصواب: واضح رہے کہ جو شخص مزید پڑھیں

 زکوٰۃ کب ادا کی جائے؟

اگر کسی بچی کی ملکیت میں بلوغت سے پہلے سونا تھا توبالغ ہونے کے بعد سال گزرنے کا انتظار کیا جائے گا یا فوری طور پر زکوۃ دی جاے؟ الجواب باسم ملھم الصواب اگر کسی عاقلہ بالغہ کے پاس حاجات اصلیہ کے علاوہ نصاب کے بقدر ما ل ضروریات اصلیہ سے زائد ہو اور اس مزید پڑھیں

درخت سے گرنےوالی لکڑی سےمرنےکاحکم

ایک آدمی درخت کاٹ رہا تھا  جس سے لکڑیاں نیچے گررہی تھیں  تو ایک آدمی وہاں سے گزرا ،اس پر لکڑی گری اور وہ مر گیا  اب درخت کاٹنے والے پر دیت اور کفارہ کا کیا حکم ہے؟ سائل:عمر محمود ﷽ الجواب حامداومصلیا اگر درخت کاٹنے والاشخص اپنی ملکیت میں یا اجازت سے درخت کاٹ مزید پڑھیں

نماز جنازہ کاتکرار 

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۸۶﴾ سوال:-         کوئی شخص امریکا میں مرا اور اس کی میت جنازہ پڑھ کر پاکستان بھیج دی گئی، کیا پاکستان میں جنازه میت پر دوبارہ پڑھا جاسکتا ہے؟ اگر پڑھ لیا گیا تو پہلے کی کیا اصل رہ گئی؟ کیا علماء حق میں اس کی کوئی مثال موجود مزید پڑھیں

حالت حیض میں عمرہ کرنا

فتویٰ نمبر:825 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  ایک خاتون کی ہمیشہ سے سات دن کی ہی عادت ہے کبھی بھی سات دن سے اوپر ایک دھبہ آنے ا بھی معمول نہیں رہا ۔ اس لیے مکہ پہنچ کر انہوں نے ساتواں دن پورا ہوتے ہی غسل کرکے عمرہ ادا کرنے چلی گئیں عمرے کی ادائی میں مزید پڑھیں

کیا آپ شوہر کا دل جیتنا چاہتی ہیں

                                                  کیا آپ شوہر کا دل جیتنا  چاہتی ہیں ؟  کچھ تدبیریں آزمالیں  ! ہر عورت  اپنے شوہر  کے دل  کو تسخیر   کرنے کی  خواہش  رکھتی ہے ۔ اس کے لیے  کبھی  وہ شوہر  کے  معدے کے ذریعے  دل میں اترنے کی  راہ   تلاش  کرتی ہے  تو کبھی  اپنے  نازو وادا  کے ذریعے  اس کا مزید پڑھیں