نمازوں کے مستحب اوقات

السلام علیکم مفتی صاحب ایک سوال اوقات صلوتہ سنت کیا ہے؟ فتویٰ نمبر:127 جواب:نمازوں کے مستحب اوقات فجر کی نماز کا مستحب وقت جب اُجالا ہو جائے اور اتنا وقت ہو کہ قرآتِ مستحبہ کو ساتھ سنت کے موافق اچھی طرح نماز ادا کی جائے اور پھر نماز سے فارغ ہونے کے بعد اتنا وقت مزید پڑھیں

عشاء کے بعد سلائی یا کھانا پکانے کا حکم

فتویٰ نمبر:03 سوال:  کیا عشاء  کی نماز کے بعد سلائی کرنا  یا کھانا پکانا  وغیرہ کرسکتے ہیں  ؟  جواب: عشاء  کی نماز کے بعد  سلائی کرنا یا کھانا پکانا  اس وقت  درست نہیں ہے جب  اس سے نماز فجر   ضائع ہونے ک ااندیشہ ہو لہذا  اگر نماز فجر  ضائع ہونے کا اندیشہ  نہ ہو تو مزید پڑھیں

فجر کی جماعت کھڑی ہونے کے بعد فجر کی سنتیں کب پڑھے

سوال:مفتی صاحب ایک مسلۂ درپیش ہے.کہ جب فجر کی جماعت کھڑی ہو جائے  تو فجر کی سنتیں پڑھ سکتے ہیں اس وقت اگرنہیں پڑھ سکتے تو پھر کیا اشراق کے وقت پڑھے؟ فتویٰ نمبر:109 جواب: فجر کےسنتوں کی تاکید بہت زیادہ ہے حدیث شریف میں ہے کہ  فجرسےپہلےکی دوسنتیں نہ چھوڑو اگرچہ گھوڑےتمہیں روندڈالیں اس لئےاگراس مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الفجر

اس سورت کی ابتداء میں چار قسمیں کھائی گئیں ہیں کہ کفار پر اللہ کا عذاب واقع ہوکر رہےگا ،اس کے بعد سورۂ فجر میں تین مضامین نمایاں طور پر مذکور ہیں۔ (۱)قوم عاد ،ثمود اور فرعون جیسے متکبروں اور فسادیوں کے قصے اجمالی طور پر ذکر کئے گئے ہیں جو اپنی سرکشی اور جرائم مزید پڑھیں

روزہ اور مذاہب عالم

حضرت معاذ، حضرت ابن مسعود، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہم اور عطا، قتادہ اور ضحاک رحمہم اللہ کا فرمان ہے کہ حضرت نوح علیہ السلام کے زمانہ سے ہر مہینہ مں تین روزوں کا حکم تھا پھر حضور صلی اﷲ علیہ والہ وسلم کی امت کے لےے اس حکم کو بدل دیا گیا اور مزید پڑھیں

سورة السجده کی فضیلت

١.. جمعہ کے دن فجر میں حضرت ابي هريرة رضی الله عنہ سے روایت ہے فرمایا کہ نبی صلى الله عليه وسلم جمعہ کے دن فجر کی نماز میں ( الم تنزيل ) السجدة ، اور ( هل أتى على الإنسان ) پڑهتے تهے (تفسير ابن كثير، تفسير سورة السجدة ، فضل سورة السجدة) ٢.. مزید پڑھیں