سحری کاوقت

فتویٰ نمبر:1098 نفل روزہ رکھنا ہو تو نماز سے کتنی دیر پہلے سحری کھانا بند کریں ؟بعض لوگ کہتے ہیں کہ نماز سے پندرہ منٹ پہلے بند کردیں اور بعض کہتے ہیں کہ پانچ منٹ پہلے ، مجھے بتادیں کہ کس وقت بند کرنا بہتر ہے؟ یسری حماد الجواب باسم ملہم الصواب فجر کی نماز مزید پڑھیں

معذور کی نماز کا حکم

فتویٰ نمبر:824 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  معذور شرعی فجر کے وضو سے اشراق کی نماز ادا کرسکتی ہے؟ والسلام سائل کا نام:سمیراء پتا:کراچی الجواب حامدۃو مصلية معذور شرعی فجر کے وضو سے اشراق کی نماز ادا نہیں کرسکتی کیونکہ معذور کے لیے یہ حکم ہے کہ وہ ایک وقت کی نماز کے لیے وضو کرکے مزید پڑھیں

فجر کی جماعت کے بعد سنت ادا کرنے کا حکم

سوال:امام صاحب نے فجر کی جماعت کی نیت کرلی اور ہم نے بھی امام صاحب کے پیچھے نماز کی نیت کرلی اور ہماری دو رکعت سنت نماز سے پہلے کی ابھی باقی ہیں، تو کیا جماعت کے بعد سنت ادا کر سکتے ہیں؟ عمر فتویٰ نمبر:185 الجواب حامدةومصلية: فجر کی جماعت یا نماز کے بعد مزید پڑھیں

مسافر کے لیے سنن اور نوافل پڑھنا

کیا مسافر کے لیے قصر نماز کے ساتھ سنت، نوافل اور وتر وغیرہ پڑھنا لازم ہیں؟ مثال کے طور پر اگر عشاء کے وقت مسافر کو قصر نماز پڑھنی ہو تو کیا لازمی ہے سنت وتر نوافل پڑھنا؟ فتویٰ نمبر:296 اَلْجَواب حَامِدَاوَّمُصَلِّیا  مسافر کے لیے وتر کی نماز معاف نہیں اور فجر کی سنتوں کا مزید پڑھیں

کیاقضاروزہ رکھنے کے لیے سحری ضروری ہے؟

السلام علیکم! مجھے یہ پوچھنا تھا کہ اگر خواتین اپنے رمضان کے روزے کی قضا رکھیں تو اس کے لیے سحری لازمی ہے؟ میں رات کو نیت کر کے سو جاتی ہوں اور فجر کے لیے اٹھتی ہوں؟ الجواب باسم ملہم الصواب سحری کرنا لازم نہیں ٬ بلکہ سنت ہے۔لہذا اگر کوئی بغیر سحری کے مزید پڑھیں

فجر کی جماعت کھڑی ہونے کے بعد سنتوں کا حکم

از افادات : متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ اہل السنت والجماعت کا مذہب:                               اہل السنۃ والجماعۃ احناف کا مؤقف یہ ہے کہ اگر کسی شخص کو اطمینان ہے کہ وہ سنتیں ادا کرنے کے بعد جماعت کی دوسری رکعت  (بلکہ تشہد میں) مل جائے گا تو اسے چاہیے کہ کسی الگ مزید پڑھیں

شرعی طلوع و غروب اور آبزرویٹری طلوع و غروب میں فرق

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:82 کیا شرعی طلوع و غروب اور آبزرویٹری طلوع و غروب میں فرق ہے ؟  مفتی سعید احمد پالنپوری صاحب فرماتے ہیں کہ ”شرعی طلوع آبزرویٹری طلوع سے 2 منٹ پہلے اور شرعی غروب آبزرویٹری غروب کے 2 دن بعد ہوتا ہے تحفۃ القاری ، صفحہ 2 ، جلد 418 –  دارالعلوم مزید پڑھیں

فجر کی جماعت شروع ہونے کے بعد ۲ رکعت سنت پڑھنے کی مکمل بحث

فتویٰ نمبر:164 علماء کرام کا اتفاق ہے کہ نمازِ فجر کے علاوہ اگر دیگر فرض نمازوں (ظہر، عصر، مغرب اور عشاء) کی جماعت شروع ہوجائے تو اس وقت اور کوئی نماز حتی کہ اس نماز کی سنتیں بھی نہیں پڑھی جاسکتی ہیں۔ البتہ فجر کی سنتوں کے سلسلہ میں علماء کی دو رائے ہیں ، مزید پڑھیں

وضو غسل اور تمام دن کے سنن وفرائض

فتویٰ نمبر:768 سوال: مجھے ایک ایسی تحریر  چاہیے  جس میں وضو اور غسل کے فرائض  اور فجر  اور عشاء  تک کے  فرض اور سنتیں  درج ہوں ۔  جواب:  وضو کے چار فرائض  ہیں ۔ 1۔پیشانی کے بالوں  سے لے کر تھوڑی  کے نیچے تک   ایک کان کی لو سے  دوسرے کان  کی لو تک  ایک  بار مزید پڑھیں