شان نزول (گلدستہ قرآن پانچواں سبق )

شان نزول قرآن کریم میں دو طرح کی آیات ہیں :ایک وہ جو بغیر کسی پس منظر کے سمجھ آجاتی ہیں ،بلکہ ان کو کسی خاص پس منظر میں محدود رکھنے سے آیت سمجھ میں بھی نہیں آتی ، زیادہ تر آیات ایسی ہی ہیں ،جبکہ کچھ حصہ قرآن کریم کا وہ ہے جن کے مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الزخرف

اس سورت کا مرکزی موضوع مشرکینِ مکہ کی تردید ہے جس میں ان کے اس عقیدے کا خاص طور پر ذکر فرمایاگیا ہے جس کی رو سے وہ فرشتوں کو اللہ تعالی کی بیٹیاں کہتے تھے نیز وہ اپنے دین کو صحیح قرار دینے کے لئے یہ دلیل دیتے تھے کہ ہم نے اپنے باپ داداؤں  مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الانعام

یہ سورت چونکہ مکہ مکرمہ کے اس دور میں نازل ہوئی تھی جب آنحضرتﷺ کی دعوت اسلام اپنے ابتدائی دور میں تھی اس لئے اس میں اسلام کے بنیادی عقائد یعنی توحید ،رسالت اور آخرت کو مختلف دلائل کے ذریعے ثابت کیاگیا ہے اوران عقائد پر جو اعتراضات کفار کی طرف سے اٹھائے جاتے تھے مزید پڑھیں