کچھ لوگ صرف وقت گزارنےکےلیے تاش یا لڈو کھیلتے ہیں جس میں کوئی شرط یا جو انہیں لگاتے صرف خالی کھیلتے ہیں تو کیا خالی بغیر کسی شرط کے تاش یا لڈو کھیلنا کیساہے آپ کیافرماتے ہیں ؟ الجواب حامداومصلیا ً تفریح طبع کے لیے لڈواس شرط کے ساتھ کھیل سکتے ہیں کہ اس میں مزید پڑھیں
زمرہ: ghaflat
ایک دانا کی انٹرنیٹ سے متعلق اپنے بیٹے کو نصیحت
کچھ دیر پہلے انٹرنیٹ کے استعمال کے حوالے سے عربی میں ایک قیمتی نصیحت پوسٹ کی تھی اپنے استادِ محترم کے حکم کی تعمیل پر افادہ عام کے لئے اس کا مفہوم اردو میں پیش کیا جارہا ہے۔ اللہ عمل کی توفیق بخشے۔ ایک دانا کی انٹرنیٹ سے متعلق اپنے بیٹے کو نصیحت پیارے بیٹے! مزید پڑھیں
رمضان کاآخری جمعہ اور جمعۃ الوداع کی حقیقت
الحمد للّٰہ نحمدہٗ و نستعینہٗ و نستغفرہٗ و نؤمِنُ بہٖ و نتوکّل علیہ و نعوذ باللّٰہِ من شرورِ أنفسنا و من سیّئاتِ أعمالنا مَن یھدہِ اللّٰہ فلامُضِلَّ لہٗ وَ مَنْ یُضللہٗ فلا ھَادِیَ لہٗ وَ أشھد أن لاَّ اِلٰہ اِلاَّ اللّٰہ وحدہٗ لا شریک لہٗ و أشھد أنّ سیّدنا و سندنا و نَبِیّنَا و مولانَا مزید پڑھیں
رمضان کے بعد ثابت قدمی
ایک ماہ سے ہمارے درمیان موجود معزز مہمان رمضان المبارک اب ہم سے جدا ہورہا ہے، لیکن کیا ہم نے رمضان کو ہم سے راضی کرکے الوداع کیا، یا پھر رمضان ہم پر اور ہمارے احوال پر حسرت وندامت کے مارے روتےہوئے گذر گیا، ہر سال کی طرح تورمضان چند خوبصورت لمحے بن کر چلا مزید پڑھیں
تعارف سورۃ الماعون
اس سورت میں اختصار کے ساتھ انسانوں کے دوگروہوں کا ذکر ہے (۱)وہ کافر جو قیامت کے دن پر ایمان نہیں رکھتے یتیموں کے حقوق دبالیتے ہیں او ران کی ساتھ سختی کا معاملہ کرتے ہیں غرباء او رمساکین کو نہ خود کھلاتے ہیں او رنہ دوسروں کو ترغیب دیتے ہیں گویا کہ نہ تو مزید پڑھیں
زیورات پر زکوۃ
فتویٰ نمبر:544 سوال: آج سے پانچ سال پہلے 2007ء کے دسمبر میں میری شادی ہوئی تھی ۔سسرال والوں نے 12 تولہ سونا اور والدین نے 5 تولہ سونا دیاتھا ، یہ ٹوٹل 17 تولے بنا ۔ پھر میرے شوہر ایک سال بعد دبئی سے میرے لئے ایک ہار لائے تو میرا سونا اٹھارہ تولہ ہوگیا۔ مزید پڑھیں
دنیا کی حقیقت
نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم، امّابعد! عن ابی سعید الخدری ﷺ عن النبی ﷺقال: الدنیا حلوۃ خضرۃ وان اللّٰہ مستخلفکم فیھا فینظر کیف تعملون فاتقوا الدنیا واتقوا النساء فان اول فتنہ بنی اسرائیل کانت فی النساء ترمذی: ۲/۲۵ ابواب الطب) حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ فرماتے مزید پڑھیں