انکار ِ حدیث کا فتنہ

(٢٦) عَنْ مِقْدَامِ بْنِ مَعْدِیْکَرِبَ رضی اللہ عنہ  عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہِؐ اَنَّہُ قَالَ اَلَا اِنِّی اُوْتِیْتُ الْکِتَابَ وَمِثْلَہُ مَعَہُ اَ لَا ُیوْشِکُ رَجُلٌ شَبْعَانٌ عَلَی اَرِیْکَتِہٖ َیقُوْلُ عَلَیْکُمْ بِھٰذَا الْقُرْآنِ فَمَا وَجَدتُّمْ فِیْہِ مِنْ حَلَالٍ فَاَحِلُّوْہُ وَمَا وَجَدُّتمْ فِیْہِ مِنْ حَرَامٍ فَحَرِّمُوْہُ۔ (سنن ابو داود ج٢،ص٨١،باب لزوم السنہ وفی ابن ماجۃ الا وان ما حرم مزید پڑھیں

کمائی میں بے احتیاطی

(١٤) عَنْ اَبِی ہُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ  عَنِ النَّبِیِّ ؐ قَالَ یَأْتِیْ عَلَی النَّاسِ زَمَانٌ لَا یُبَالِی الْمَرْءُ مَا اَخَذَ مِنْہُ أَمِنَ الْحَلَالِ اَمِ مِنَ الْحَرَامِ۔ (صحیح بخاری،کتاب البیوع ج١،ص٢٨٦) ترجمہ: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ  سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺنے ارشاد فرمایا : لوگوں پر ایک زمانہ ایسا آئےگا کہ آدمی کو مزید پڑھیں

لفظ چھوڑنا کہنے سے طلاق واقع ہوجاتی ہے

سوال: شوہر نے بیوی سے کہا میں نے تجھے  چھوڑا۔ میں نے تجھے چھوڑا۔ میں نے تجھے چھوڑا۔ تو کتنی طلاقیں ہوتی ہیں ؟ جواب : اس عورت پر  تین طلاقیں  واقع  ہوگئی ، اب وہ عورت بغیر حلالہ کے  اپنے شوہر کے لیے حلال  نہیں ہوسکتی ۔ ( فتاویٰ عثمانی :  2/361)

بینک کی کمائی سے فیس ادا کرنے کا حکم

سوال: ایک آدمی اس کی  بینک کی جاب  ہے اس کے بچے اسکول  یا مدرسہ میں پڑھتے ہیں وہ  بینک کی کمائی سے اپنے بچوں کی فیس وغیرہ ہوتا ہے کیا اس فیس کا لینا اسکول یامدرسوں والوں کے لیے جائز ہے ؟ فتویٰ نمبر:03   جواب : کراہت  کے ساتھ  جائز ہے  ۔ (داارلافتاء  جامعہ مزید پڑھیں