حرمت مصاہرت کا شک

سوال: میری شادی ہونے والی ہے مگر میں نے 6 سال پہلے اپنی ہونے والی ساس سے ہاتھ ملایا تھا یاد نہیں شہوت تھی یا نہیں مگر اب مجھے حرمت مصاہرت کا شک ہو رہا ہے، اب مجھے کیا کرنا چاہئے؟ الجواب باسم ملھم الصواب: شریعت کے فیصلوں کی بنیاد، شک پر نہیں ہوتی۔ لہذا مزید پڑھیں

غیر مسلم ممالک میں کھانا کھانا

السلام علیکم ورحمتہ اللہ باجی ہم ہندوستان سے ہیں تو یہاں اکثر ان چیزوں پر توجہ نہیں کرتے جیسے مان لیں کہ کھانے کی کوئی چیز ہو چپس بسکٹ وغیرہ اور اس میں خنزیر کا گوشت یا گائے کا پیشاب ہو اور ہم کو پتا نا چلے تو کیا کریں؟ اب ہر چیز کو خوب مزید پڑھیں

آن لائن ٹیوشن پڑھانے میں کبھی کبھار کلاس نہ لینے کا حکم

سوال : میں بچوں کو آن لائن ٹیوشن پڑھاتا ہوں کبھی کبھی اچانک کوئی ایسی مصروفیت درپیش آجاتی ہے کہ مجھے کلاس کینسل کرنا پڑتی ہے۔ تو میری کوشش ہوتی ہے کہ اگلی کلاس میں زیادہ پڑھا دوں۔ لیکن بار بار یہ خیال پریشان کرتا ہے کہ فیس تو میں پورے ایک ماہ کی لی مزید پڑھیں

زیادہ عمر بتا کر کاروبار کرنا

سوال: میں 16 سال کا ہوں۔eBay پر جولائی سے آنلائن کاروبار شروع کیا ہے۔ eBay پر 18 سال کی عمر کے بعد کاروبار کر سکتے ہیں۔ میں نے اپنی عمر زیادہ لکھ دی لیکن اب مجھے احساس ہوا ہے کہ یہ تو جھوٹ ہے اب کیا یہ ساری رقم حرام ہے؟ کیا اس سب رقم مزید پڑھیں

پالیسی کے خلاف ایڈوانس رقم واپس طلب کرنا

سوال:آنلائن بوتیک سے ایک فینسی سوٹ سینے کا ارڈر دیا تھا ۔بوتیک والی نے پانچ ہزار ایڈوانس رقم لی تھی اور یہ طے ہوا تھا کہ اگر سوٹ کا آرڈر کینسل کیا تو ایڈوانس رقم واپس نہیں ملیگی ۔ اب اگر یہ آرڈر میں کینسل کردوں اور سوٹ نہ منگواؤں تو کیا ایڈوانس رقم واپس مزید پڑھیں

حرام مال سے صدقہ دینا اور مدرسوں کا قبول کرنا

سوال: مدرسے یا کسی خیراتی ادارے یا ٹرسٹ میں کوئی حرام مال سے صدقہ کرے تو کیا حرام مال سے صدقہ دینا اور ادارے کا لینا جائز ہوگا؟ الجواب باسم ملہم الصواب واضح رہے کہ اگر حرام مال کا مالک معلوم ہو تو مالک کو لوٹا دیا جائے اور اگر مالک معلوم نہ ہو تو مزید پڑھیں

طلاق کےبعد بچوں سے ملنے سے روکنا

سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ میرایہ سوال ہے کہ مجھے اپنی بیٹی سے ملنا ہے۔ جب وہ ساڑھے چار سال کی تھی تب وہ مجھ سے بچھڑ گئی تھی اس کے ددھیال والوں اور میرے سابقہ شوہر نے اسے مجھ سے چھین لیا تھا۔جب بچی چھوٹی تھی توانہوں نے مجھے ملنا نہیں دیا میرے گھر والوں مزید پڑھیں

ریال میں خریدی ہوئی چیز کا موجودہ پاکستانی کرنسی میں بیچنا

سوال: عمرے پر جاتے ہوۓ کسی نے مکہ سے عبایہ لانے کی فرمائش کی ۔جب عبایہ خریدا تو سو ریال کا تھا اس کی پاکستانی قیمت 2500/ بنتی تھی ۔۔جب پاکستان آئی تو روپے کی قدر کم ہونے کی وجہ سے عبایہ 3000/ کا پڑ چکا تھا ۔۔کیا میرے لئے تین ہزار لینا جائز ہوگا مزید پڑھیں

بچے کے رونے اور گرنے کے اندیشے کی وجہ سے ماں کا نماز توڑنا

سوال: اگر ماں کی نماز کے دوران سوتے ہوئے بچہ اٹھ جائے اور اس کے گرنے کا اندیشہ ہو یا بہت شدید رو رہا ہو ،اس کے رونے کی وجہ سے کسی دوسرے سوئے ہوئےشخص کے اٹھ جانے کا غالب گمان ہو تو کیا ایسی صورت میں ماں نماز توڑ سکتی ہے؟ الجواب باسم ملھم مزید پڑھیں