نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے موئے مبارک

فتویٰ نمبر:2044 سوال:محترم جناب مفتیان کرام!  نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا موئے مبارک جو ہوتا ہے وہ اصلی ہوتا ہے؟ والسلام الجواب حامدا و مصليا صحیح بخاری میں ہے: عن انسٍ رضى الله عنه؛ أن رسولَ اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم لما حَلَقَ رأسَہ کان ابوطلحةَ اوّلُ من اَخَذَ من شعرِہ. (صحیح بخاری، مزید پڑھیں

حج کے دوران ایک محرم دوسرے محرم کے بال کاٹ سکتا ہے

سوال: ایک محرم دوسرے محرم کے بال کاٹ سکتا ہے یا نہیں ؟ فتویٰ نمبر:257 جواب : دیگر مناسک حج سے فارغ ہوچک اہو تو ایک محرم دوسرے محرم کے بال کاٹ سکتا ہے ۔  “قال فی اللباب واذا خلق راسہ اور راس غیرہ عند جواز التحلل ای الخروج من الاحرام باداء افعال النسک لم مزید پڑھیں

روزے کی حالت میں ٹوتھ پیسٹ کے استعمال کا حکم

سوال:مفتی صاحب بھولے سے ٹوتھ پیسٹ اور برش کرلیا ہو تو روزہ تو نہیں خراب ہوگا؟حلق میں نہیں گیا صرف زبان میں ذائقہ محسوس ہوا الْجَواب حامِداوّمُصلّیاً ﭨﻮﺗﮫ ﭘﯿﺴﭧ ﮐﺎ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﺭﻭﺯﮮ ﮐﯽ ﺣﺎﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﻣﮑﺮﻭﮦ ﮨﮯ، ﺗﺎﮨﻢ ﺍﮔﺮ ﺣﻠﻖ ﻣﯿﮟ ﻧﮧ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺭﻭﺯﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﭨﻮﭨﺘﺎ۔ بحوالہ آپ کے مسائل ان کا حل فقط مزید پڑھیں

آنکھ میں دوا ڈالنے سے روزہ کا حکم

سوال  : کیا  آنکھ میں دوا ڈالنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟ فتویٰ نمبر:241 الجواب حامداً و مصلیا آنکھ میں دوا ڈالنے سے اگرچہ اس کا اثر حلق میں محسوس ہوتو بھی روزہ نہیں ٹوٹے گا،کیونکہ کئی احادیث میں یہ آیا ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے روزہ کی حالت میں سرمہ لگایاتھا،دوسری وجہ یہ مزید پڑھیں

خواب میں استرہ دیکھنا

استرہ:  استرہ حلق کے کام آتا ہے عربی میں اسے آپ حالقہ کہہ سکتے ہیں۔ اگر صاحب خواب اچھا آدمی ہے تو حلق کی نسبت سے حج و عمرہ نصیب ہونے کی طرف اشارہ ہے مُحَلِّقِينَ رُءُوسَكُمْ وَمُقَصِّرِينَ اور اگر صاحب خواب نیک انسان نہیں ہے تو عصبیت اور آپس کی دشمنی اور ناچاقی کی مزید پڑھیں

خواتین کا عمرہ کے بعد بال کٹوانے کا طریقہ

سوال: عمرہ کے بعد خواتین کا سر کے بال کاٹنے کا کیا طریقہ ہے؟ فتویٰ نمبر:174 الجواب حامداً و مصلیاً عورت کیلئے انگلی کے ایک پورے کے بقدر چوتھائی سر کے بال کٹوانا واجب ہے اس کے بغیر وہ احرام سے حلال نہ ہوگی اور پورے سر کے بال انگلی کے ایک پورے کے بقدر مزید پڑھیں