زکوۃ کےپیسوں سےمدرسہ میں کتابیں خریدکردینا

فتویٰ نمبر:987 زکوة کے پیسوں سے کتابیں خرید کر مدرسے میں دے سکتے ہیں؟ رقیہ الجواب بعون الوھاب زکوة کی رقم سے کتابیں خرید کر مدرسے میں دینا درست نہیں۔اگر کوئی شخص ایسا کرے گا تو زکوة ادا نہ ہوگی کیونکہ زکوة کے لیے تملیک شرط ہے۔ قال فی البحر:”لان الزکوة یجب فیھا تملیک المال۔“(البحر،ج٢ مزید پڑھیں

پانی پلانٹس لگا کر پانی بیچنا

فتویٰ نمبر:867 سوال:مجھے معلوم کرنا ہے کہ پانی کے جو پلانٹ پانی بیچ رہے ہیں کیایہ پانی بیچنا جائز ہے؟ والسلام سائلہ کا نام: بنت عبداللہ الجواب حامدۃو مصلية پانی ان اشیاء میں سے ہے جن کو اللہ پاک نے ہر ایک کے لیے مباح بنایا ہے، اس لیے عام پانی کی خرید وفروخت منع مزید پڑھیں

حکومتی پرمٹ کے خلاف لکڑی کی خرید و فروخت

 فتویٰ نمبر:832 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم! بعض لوگ حکومتی پرمٹ کے بغیر لکڑی فروخت کرتے ہیں یہ لکڑی پرمٹ والی لکڑی سے سستی ہوتی ہے کیا یہ لکڑی خریدنا جائز ہے. والسلام سائل کا نام: بنت عبداللہ ⏩الجواب حامدۃو مصلية⏪ جنگلات چونکہ کسی کی ملکیت نہیں بلکہ مباح عام ہیں اور مباح عام مزید پڑھیں

پھل ظاہر ہونے سے پہلے خرید وفروخت کے احکام

فتویٰ نمبر:437 بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ و بر کاتہ! ا۔ بعد از سلام مسنون عرض یہ ہے کہ آج کل باغات کی خرید و فروخت کا سلسلہ چلا ہوا، جس کی مختلف صورتیں ہیں، بسا اوقات پھل بالکل چھوٹے ہیں، بسا اوقات پھل انسان اور جانوروں میں سے کسی کے استعمال مزید پڑھیں

سامان کی سامان کے بدلے ادھار خرید وفروخت کا حکم

فتویٰ نمبر:442 سوال:ہم واشنگ مشین اور ریفریجٹر کا کاروبار کرتے ہیں، ہمارے ساتھ بازار میں نو دس دکانیں ہیں، ہمارے پاس اکثر گاہک آتے ہیں ایک گاہک واشنگ مشین یا فین لینے اتے ہیں اگر وہ ہمارے پاس اس وقت موجود نہیں ہو تا تو ہم اس وقت وہ سامان کسی اور دکان دار سے مزید پڑھیں

پریمیم بانڈز کا حکم

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم محترم جناب مفتی صاحب کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ حکومت  نے کچھ عرصہ  قبل ایک نیا پریمیم پرائز بانڈ جاری کیاہے  ۔ جس میں حامل بانڈ کو  بہت  سی سہولیات  سے نوازا جاتا ہے  مثلا سا ل میں دو مرتبہ  اس پر  نفع دیاجاتا ہے مزید پڑھیں

اعضاء کا عطیہ دینے کا کیاحکم ہے؟

فتویٰ نمبر:13 الجواب حامداومصلیا انسان کو اللہ تعالیٰ  نے جو اعضاء  عطا فرمائے ہیں انسان خود اس کا مالک نہیں ہے ، یہی وجہ سے ہے کہ خود کشی حرام ہے  ۔ا ور جب انسان اپنے اعضاء کا مالک نہیں تو کسی  کو عطیہ دینے کی وصیت  بھی نہیں کرسکتا ۔نیز اعضاء عطیہ کرنا انسانی  مزید پڑھیں

معاملات کے بارے میں اسلام کا مزاج

اسلام کے قوانین معاشرے کے پورے وجود کا احاطہ کیے ہوئے ہیں، یہ ایک حقیقت ہے۔ اسی طرح یہ بات بھی درست ہے کہ قانون کا مزاج خشک ہوتا ہے۔ ان دو اصولوں کو سامنے رکھتے ہوئے زندگی کے بے شمار شعبوں میں سے آج ہم معاملات کے بارے میں اسلامی قانون کے مزاج پر مزید پڑھیں

بلی کے خریدوفروخت کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:51 سوال:بلی کی خریدوفروخت کا کیا حکم ہے ؟  جواب : جمہور صحابہ وتابعین  اور ائمہ اربعہ رحمہم اللہ  کے نزدیک  بلی کی خرید وفروخت جائز ہے اور جس حدیث سے بلی کی خرید وفروخت کی ممانعت معلوم  ہوتی ہے  اس کی سب سے  بہترین توجیہ یہ ہے کہ وہ کراہت  تنزیہی مزید پڑھیں